bht he khubsurat hai
zaberdast hay.../up
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
دیکھتے رہنا ہم اپنی وحشت سے
یہ مصرعہ وزن کے لحاط سے توجہ چاہتا ہے۔
غزل اچھی ہے، داد پیش ہے۔
فصیح صاحب آپ نے بجا نشاندہی کی ہے اور مجھے خوشی ہوئی ہے۔۔ در اصل میں نے یہاں کوئی تین غزلیں پوسٹ کیں، اور ہر غزل میں ایک مصرع دانستہ بے وزن رکھا،،، مگر پچھلی دو غزلوں میں کسی نے نشاندہی نہ کی ، اور میرا خیال تھا کہ یہاں بھی کوئی نہ کرے گا۔۔۔۔ آج اچانک یہاں آنا ہوااور یہ کمنٹس پڑھے بے حد خوشی ہوئی
اصل مصر ع غالاب یوں تھا۔۔ دیکھنا ہم اب اپنی وحشت سے
behad khubsurt
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا