Results 1 to 2 of 2

Thread: Mayos Na Ho ye Duniya fani Hai

  1. #1
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Paris of East
    Posts
    10,491
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1617 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Mayos Na Ho ye Duniya fani Hai


    بسم اللہ الرØ+مٰن الرØ+یم
    السلامُ علیکم Ùˆ رØ+Ù…Ûƒ اللہ Ùˆ برکاتہ

    مایوس نہ ہو
    یہ دنیا فانی ہے

    اور جب میں نے دسویں منزل سے چھلانگ لگائی

    میری تو ساری زندگی ہی غموں اور دکھوں سے بھری تھی
    کوئی Ø+Ù„ بھی تو نظر نہیں آتے تھے
    بس خود کشی کا ہی ایک راستہ باقی تھا
    چھلانگ لگاؤں یا نہ لگاؤں؟
    اور پھر میں نے واقعی چھلانگ لگا دی۔
    ***
    یہ نویں منزل ہے۔

    ارے یہ تو وہ دونوں میاں بیوی ہیں
    جن Ú©ÛŒ آپس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت اور خوشیوں بھری زندگی
    کی ہماری بلڈنگ میں مثال دی جاتی تھی۔
    (یہ تو آپس میں لڑ رہے ہیں)
    اس طرØ+ تو یہ کبھی خوش Ùˆ خرم نہیں تھے
    ***
    یہ آٹھویں منزل ہے۔

    یہ تو ہماری بلڈنگ کا مشہور ہنس مکھ نوجوان ہے
    جو روتے لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا تھا۔
    یہ تو خود بیٹھا رو رہا ہے۔۔۔
    ***
    یہ ساتویں منزل ہے۔

    کیا یہ ہماری بلڈنگ کی وہ عورت نہیں
    جو اپنی شوخی، چنچل پن اور چستی و چالاکی کی وجہ سے مشہور تھی۔
    یہ تو اسکا مختلف رخ دکھائی دے رہا ہے۔
    اتنی ساری دوائیں؟
    یہ تو دوائیوں کے سہارے زندہ تھی۔
    بیچاری اتنی زیادہ بیمار تھی کیا؟
    *******
    یہ چھٹی منزل ہے۔

    یہ تو ہمارا انجینیئر ہمسایہ لگتا ہے۔
    بیچارے نے پانچ سال پہلے انجیئرنگ مکمل کی تھی،
    اور تب سے روزانہ اخبار خرید کر ملازمت
    کیلئے اشتہارات دیکھتا رہتا ہے۔
    *******
    یہ پانچویں منزل ہے۔

    یہ ہمارا بوڑھا ہمسایہ ہے۔
    بیچارہ انتظار میں ہی رہتا ہے کہ کوئی Ø¢ کر اسکا Ø+ال ہی پوچھ Ù„Û’Û”
    اپنے شادی شدہ بیٹے اور بیٹیوں کے انتظار میں رہتا ہے۔
    لیکن کبھی بھی کسی نے اس کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا۔
    بیچارہ کتنا اداس دکھائی دے رہا ہے۔
    *******
    یہ چوتھی منزل ہے۔

    ارے یہ تو ہماری وہ خوبصورت اور ہنستی مسکراتی ہمسائی ہے!
    بیچاری کے خاوند کو مرے ہوئے ہوئے تین سال ہو گئے ہیں۔
    سب لوگ تو یہی سمجھ رہے تھے کہ اسکے زخم مندمل ہو چکے۔
    مگر یہ تو ابھی بھی اپنے مرØ+وم خاوند Ú©ÛŒ تصویر اٹھائے رو رہی ہے۔
    *******

    دسویں منزل سے کودنے سے پہلے تو میں نے یہی سمجھا تھا کہ میں ہی اس دنیا کی سب سے غمگین اور اداس شخص ہوں
    یہ تو مجھے اب پتہ چلا ہے کہ یہاں ہر کسی کے اپنے مسائل اور اپنی پریشانیاں ہیں۔
    اور جو Ú©Ú†Ú¾ میں Ù†Û’ ملاØ+ظہ کیا ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ میرے مسائل اتنے گمبھیر بھی نہ تھے۔

    کودنے کے بعد زمین کی طرف آتے ہوئے، جن لوگوں کو میں دیکھتے ہوئے آئی تھی وہ اب مجھے دیکھ رہے ہیں۔
    *******

    کاش ہر شخص یہی سوچ لے کہ دوسروں پر پڑی ہوئی مصیبتیں اور پریشانیاں اُن مصیبتوں اور پریشانیوں سے کہیں زیادہ اور بڑی ہیں جن سے وہ گزر رہا ہے
    تو وہ کس قدر خوشی سے اپنے زندگی گزارے۔
    اور ہمیشہ اپنے رب کا شکر گزار رہے۔
    *******

    میرے دوست: مایوس نہ ہوا کریں، کہ یہ دنیا فانی ہے۔ اس دنیا میں موجود ہر شئے اللہ Ú©Û’ نزدیک مچھر Ú©Û’ ایک پر Ú©Û’ برابر Ú©ÛŒ Ø+یثیت بھی نہیں رکھتی۔
    اور جان لیجیئے کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ
    ہے۔

    ---------------------------------------------------------------------------
    ،السّلام وعلیکم
    دیکھیں تو صØ+ÛŒØ+ کہ کس عمدہ طریقے سے مصنّف Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ امید Ú©ÛŒ کرن دکھائی ہے

    ذاتی زندگی Ú©Û’ ساتھ ساتھ لوگوں Ú©Ùˆ اس عمدہ مثال Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ Ø+الات پر بھی ڈالنا چاہیئے، خاص طور پر لوگوں Ú©ÛŒ بڑھتی ہوئی بےچینی موجودہ Ø+الات Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے۔ ناامیدی Ú©Û’ بجائے تمام لوگوں Ú©Ùˆ ہمّت اور تعلیم Ú©Û’ تبادلے سے انتہاپسندی اور شدّت پسندی Ú©Ùˆ ختم کرنا چاہیئے جو دیمک Ú©ÛŒ طرØ+ پاکستان Ú©Ùˆ کمزور کررہی ہے جس کا سب سے بڑا خمیاذہ معصوم عوام Ú©Ùˆ بھگتنا Ù¾Ú‘ رہا ہے۔ اے اللہ پاکستانی عوام Ú©Ùˆ ہمّت دے اور ناامیدی Ú©ÛŒ لہر سے دور رکھ۔
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 02:41 AM.


    DUA...MUST READ AND MUST FORWARD



    Then Which Of The Favours Of Your LORD Will You Deny?

    "Be In This World As If You Were A Stranger Or A Traveler"
    (Bukhari)






  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مایوس نہ ہو یہ دنیا فانی ہے

    sahi...../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •