nice sharing
میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے
میں جس مکان میں رہتا ہوں اُسکو گھر کردے
یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن
جو تھک گیا ہے تو اب اسکو مختصر کردے
میں زندگی کی دُعا مانگنے لگا ہوں بہت
جو ہو سکے تو دُعاؤں کو بے اثر کردے
ستارہء سحری ڈوبنے کو آیا ہے
ذرا کوئی میرے سورج کو با خبر کردے
مری زمین، مرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اسکو بارور کردے
میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرا خدا
اُجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کردے
nice sharing
thnx
very nice.....
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
very nice
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
Sum Ameen
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا