nice.. .
meri khasti ko bhala mouj dobo skti ti
me agar khud na shareek kaf darya hota.. wah wah
اس بھرے شہر میں میری طرح
رسوا ہوتا
تجھ پہ حادثۂ شوق جو گزرا
ہوتا
تو نے ہر چند زباں پر تو
بٹھائے پہرے
بات جب تھی کہ مری سوچ کو
بدلا ہوتا
رکھ لیا غم بھی ترا بار امانت
کی طرح
کون اس شہر کے بازار میں رسوا
ہوتا
جب بھی برسا ہے ترے شہر کی
جانب برسا
کوئی بادل تو سر دشت بھی برسا
ہوتا
آئینہ خانے میں اک عمر رہے
محو خیال
اپنے اندر سے نکل کر کبھی
دیکھا ہوتا
میری کشتی کو بھلا موج ڈبو
سکتی تھی
میں اگر خود نہ شریک کف دریا
ہوتا
تجھ پہ کھل جاتی مری روح کی
تنہائی بھی
میری آنکھوں میں کبھی جھانک
کے دیکھا ہوتا
------------------------------------------------اپنے دشمن سے زیادہ اپنے گناہوں سے ڈرو کیوں کہ تمھارے گناہ، تمھارے دشمن سے زیادہ خطرناک ہیں.------------------------------------------------
nice.. .
meri khasti ko bhala mouj dobo skti ti
me agar khud na shareek kaf darya hota.. wah wah
boht umda..
thank you. keep sharing .
umda..../up
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
Very Nice