اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک بہترین ناول"جب زندگی شروع ہوگي" آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ آپ نےاس موضوع پر ناول پہلے کبھی نہ پڑھا ہوگا۔بہت قیمتی تحریر ہے۔آج ہمارے اور ہماری قوم کے لیے ایک بڑا سبق اس ناول میں موجود ہے اورکل کو ہم میں سے ہر ایک اس کہانی کا حصہ بننے والا ہے۔
طوالت سے گھبرائیے گا نہیں پورا پڑھیے گا اور ضرور پڑھیے گا۔دل کے تار ہل جائیں گے اورکئی مقامات پر آنسو روکنا آپ کےلیے مشکل ہوجائے گا۔
لکھنے والے کےلیے دعا تو ضرورہی کیجیے گا۔
والسلام