Awesome sharing ...
زلفوں کو سنوارا ہوگا
سر شام اس نے زلفوں کو سنوارا ہوگا
ہاتھ میں کنگن آنکھ میں کاجل آوارہ ہوگا
اس کے جوڑے میں سجا وہ سفید گلاب
رات کو سوتے میں کسی نے تو اتارا ہوگا
عالم تنہائی میں شب بھر کروٹیں لے کر
کوئی تو ہوگا جسے اس نے پکارا ہوگا
ہاۓ! وہ نیند میں ڈوبی ہوئی مخمور آنکھیں
جس نے دیکھا وہ دل وہیں پہ ہارا ہوگا
اس کے بیتاب لرزتے ہوۓ ہونٹوں پہ وصی
ہمیں یقین ہے مچلتا ہوا وہ نام ہمارا ہوگا
Awesome sharing ...
Tumhari Bewafai doosron pey kiun ujagar ho.
Mry kuch Khat tumary pas hen un ko jla dena
زبردست جناب
Awesome sharing ...
zabrdast ...!!!
Forgiveness Bring Inner Peace....!!!!
Bht nice..
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
kitni achi khushfehmi hy wasi uncle ko
very nice sharing................
Vry Nise