-
Monchain...
مونچھیں تراشنا میری Ù¾Ø³Ù†Ø¯ÛŒØ¯Û Ø§Ù† ڈور گیم ÛÛ’Û” اس کھیل میں سب سے بڑی خوبی ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù†Ø¯Û Ø§Ù¾Ù†ÛŒ مرضی سے کسی بھی وقت اکیلا کھیل سکتا ÛÛ’Û” مگر ÛŒÛ Ø¨Ú†ÙˆÚº کا کھیل Ù†Ûیں Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û ÛŒÛ Ûار اتنی Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ûارنے والے Ú©Ùˆ ÛÙتوں Ù…Ù†Û Ú†Ú¾Ù¾Ø§Ø¦Û’ رÛنا پڑتا ÛÛ’Û” اس لئے تو مقابلوں میں بڑی سے بڑی شرط ÛŒÛÛŒ لگائی جاتی ÛÛ’ Ú©Û Ûار گیا تو مونچھیں منڈوا دوں گا۔ شاید اسی لئے شادی Ú©Û’ بعد اکثر لوگ مونچھیں صا٠کروا دیتے Ûیں۔ میں تو بڑا ڈرتے ڈرتے مونچھوں Ú©Ùˆ قینچی لگاتا ÛÙˆÚº اور ڈرنے میں برائی ÛÛŒ کیا ÛÛ’ØŸ
مونچھیں تراشنا دراصل توازن برقرار رکھنے کا نام ÛÛ’Û” دنیا میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ کلین شیو اس دن Ûوئی جب مونچھیں تراشنے والے سے ایک مونچھ چھوٹی ÛÙˆ گئی اور دوسری بڑی۔ بڑی Ú©Ùˆ چھوٹی کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تو چھوٹی بڑی ÛÙˆ گئی اور یوں Ûوتے Ûوتے کلین شیو ÛÙˆ گئی۔ میں جب دنیا Ú©ÛŒ بڑی طاقتوں Ú©Û’ Ûاتھوں میں قینچیاں دیکھتا ÛÙˆÚº تو ڈر جاتا ÛÙˆÚºÛ” Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø§ÛŒÚ© بار Ûٹلر Ù†Û’ توازن بگاڑا تھا تو مونچھ سکڑ کر Ù…Ú©Ú¾ÛŒ مونچھ بن گئی تھی۔ اگر اب توازن بگڑ گیا تو پھر دنیا Ú©Ùˆ کلین شیو Ûونے سے کوئی Ù†Û Ø¨Ú†Ø§ سکے گا۔
(اقتباس: مونچھیں تراشنا - ڈاکٹر Ù…Ø+مد یونس بٹ Ú©Û’ قلم سے)
Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 02:13 AM.
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules