Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 11 of 11

Thread: Winner Of Urdu Writers July 2011

  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Winner Of Urdu Writers July 2011

    Assalam O Alaikum wr wb

    is month key winner hain

    *ch0c0-her0*

    yeh rahi in ki sharing

    Ù…Ø+بت گمشدہ میری
    ہوا Ú©ÛŒ لہروں میں تیرتے ہوئے پتے انجان سی صبØ+ Ú©ÛŒ پہلی کرن Ú©Û’ پھوٹتے ہی پورے باغ Ú©ÛŒ رونق بڑھا رہے تھے۔ پرندوں Ú©ÛŒ چہکار سریلے گیتوں Ú©ÛŒ صورت میں دلوں Ú©Ùˆ مچلا رہی تھی۔ باغ Ú©Û’ اندر بنے ہوئے چھوٹے رستے پر Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ بینچ پر بیٹھی سلمیٰ سوچوں Ú©Û’ بھنور میں الجھی ہوئی دکھائی دے رہی تھی۔ جاگتی آنکھوں سے خوابوں Ú©Û’ دریچوں میں جھانکنے والی معصوم بنت Ø+وا کوئی عام Ù„Ú‘Ú©ÛŒ نہیں تھی۔ بلکہ اسی شہر Ú©Û’ مشہور Ùˆ معروف رئیس افتخار Ú©ÛŒ بیٹی تھی۔اور افتخار Ú©ÛŒ دو ہی بیٹیاں تھیں سلمیٰ اور نگہت جن Ú©Ùˆ وہ اپنی جان سے زیادہ پیار کرتا تھا۔
    انکی ہر خواہش ہر آرزو Ú©ÛŒ پاسداری افتخار Ú©ÛŒ اولین ترجیØ+ تھی۔اسی لیے دونوں بہنوں Ù†Û’ اچھی تعلیم Ø+اصل کی۔اچھے افکار اور خلوص Ú©ÛŒ پیکر بنیں۔ مگر آج سلمیٰ Ú©Ú†Ú¾ زیادہ ہی پریشان دکھائی دے رہی تھی۔ Ø+الانکہ Ú©Ú†Ú¾ دن بعد ہی نگہت Ú©ÛŒ شادی تھی۔اسے تو خوش ہونا چاہیے تھا کہ اسکی پیاری اور دوست بہن Ú©ÛŒ شادی آنے والی تھی۔اچانک فون بیل Ú©Û’ شور Ù†Û’ سلمیٰ Ú©Ùˆ سوچوں Ú©ÛŒ دلدل سے باہر نکال دیا۔ہیلو ہیلو! ارے سلمیٰ یار تم کہاں ہو? مجھے شادی Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ ڈریس خریدنے تھے اور میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں۔پلیز جلدی سے آجاو۔ابھی بہت کام ہے!!!!!
    نگہت Ù†Û’ ایک ہی سانس میں سلمیٰ Ú©ÛŒ ساری ترجیØ+ فون Ú©Û’ ذریعےاپنی شادی Ú©Û’ معاملات میں لگا دی۔میں ابھی آتی ہوں!سلمیٰ Ù†Û’ یہ کہا اور فون بند کر دیا!
    سلمیٰ اپنی گاڑی میں بیٹھی اور گھر کی طرف روانہ ہوئی! رستے میں سگنل پر گاڑی رکی تو ایک بوڑھا بھکاری گاڑی کی طرف آیا اور صدا لگائی۔۔۔۔اللہ تمہاری ہر خواہش پوری کرے بیٹی۔تمہیں تمہاری خواہش کے مطابق سب کچھ ملے!سلمیٰ کچھ دیر بوڑھے بھکاری کی طرف بھری بھری آنکھوں سے دیکھتی رہی اور پھر اپنے بیگ سے کچھ روپے نکال کر بوڑھے بھکاری کو دیے اور کہا! بابا شاید آپ کی دعا لینے میں مجھے بہت دیر ہو گئی! میں لیٹ ہو گئی بابا۔ اور سگنل کھلتے ہی گاڑی گھر کی طرف دوڑا دی!
    گھر پہنچتے ہی نگہت Ú©Û’ چہرے پر روز Ú©ÛŒ طرØ+ مسکراہٹ اور خوشی Ú©Û’ آثار نمایاں نظر آرہے تھے۔تم کہاں تھی?نگہت Ù†Û’ سلمیٰ Ú©Ùˆ Ú¯Ù„Û’ لگاتے ہوئے کہا!میں ذرا مارکیٹ تک گئی تھی Ú©Ú†Ú¾ خریدنا تھا مجھے!سلمیٰ Ù†Û’ جھوٹ کا سہارا لیا ور بات ختم کی۔ارے میرے بغیر ہی مارکیٹ Ú†Ù„ÛŒ گئی??ارے ہاں تمہیں بھی تو بہت ساری شاپنگ کرنی ہو Ú¯ÛŒ نا??دودھ پلائی Ú©ÛŒ رسم بھی تمہیں ہی کرنی ہے!
    نگہت نے مسکراتے ہوئے چہرے کو گھماتے ہوئے کہا!سلمیٰ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا! ہاں سچ کہہ رہی ہو !
    چلو مارکیٹ چلتے ہیں تمہارے جیجا Ú©Û’ صبØ+ سے بیسیوں فون Ø¢Ú†Ú©Û’ ہیں!(نگہت Ú©ÛŒ شادی سلمان سے ہونے والی تھی۔سلمان دونوں کا چچا زاد تھا)وہ میرا انتظار کر رہے ہیں۔پلیز جلدی چلو نا!نگہت Ù†Û’ لاڈلے پن کا اظہار کرتے ہوئے کہا!
    سلمیٰ جیجا کا نام سنتے ہی چونک گئی!وہ وہ نگہی تم اکیلی Ú†Ù„ÛŒ جاو نا پلیز! ویسے بھی میں تم دونوں میں کباب میں ہڈی Ú©ÛŒ طرØ+ Ù„Ú¯ÙˆÚº گی۔اور جھوٹی ہنسی ہنستے ہوئے چھوٹی بہن Ú©Ùˆ بازار روانہ کر دیا!
    اپنے کمرے میں آئی اور بیڈ پر لیٹ کر زارو قطار رونے Ù„Ú¯ گئی!اور خود سے باتیں کرنے Ù„Ú¯ گئی! میرا کیا قصور ہے? میری Ù…Ø+بت کا کیا قصور ہے?مجھے Ù…Ø+بت بھی ہوئی تو ایسے انسان سے جو میری ہی چھوٹی بہن Ú©Ùˆ چاہتا تھا!میں دل ہی دل میں جسے اپنے دل کا مالک سمجھتی رہی وہ ۔۔۔۔وہ میرے ہی دل کا قاتل نکلا!
    سلمان اور سلمیٰ کی دوستی بچپن سے تھی سلمیٰ سلمان سے پیار کرنے لگی تھی مگر اس نے یہ بات آج تک کسی سے نہیں کہی تھی یہاں تک کے سلمان سے بھی نہیں!
    بس صØ+ÛŒØ+ وقت آنے کا انتظار کرتی رہی۔مگر Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ اصلیت جاننے والے یا تو ولی بن جاتے ہیں یا منوں مٹی Ú©Û’ نیچے دبا دیے جاتے ہیں۔مØ+بت رنگ ہی ایسا ہے کہ جو اس رنگ میں رنگ جاتا ہے اس Ú©Û’ سانس لینا دوبھر ہو جاتا ہے۔سلمیٰ فقط الفاظ Ú©Û’ ترنم میں جھومتی رہ گئی۔اس Ù†Û’ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ بھی تو ایسی کہ جس Ú©ÛŒ خوشبو صرف اسی Ú©Ùˆ مہکاتی رہ گئی
    سلمیٰ Ú©Û’ ساتھ بھی Ú©Ú†Ú¾ ایسا ہی ہوا اس Ú©ÛŒ گمشدہ Ù…Ø+بت اس Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ گہرایوں میں اترتی گئی۔اس Ú©Û’ تن من Ú©ÛŒ آرزو میں شامل Ù…Ø+بت اسکی نہیں تھی۔اس سے پہلے کہ سلمیٰ اپنے لیے سلمان Ú©ÛŒ بات کرتی اس سے پہلے سلمان Ù†Û’ نگہت Ú©Û’ لیے بات کر دی۔
    آج نگہت Ú©ÛŒ شادی ØªÚ¾ÛŒÛ”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û Û”Û”Ø®ØªÙ… شد

    congrats02 - Winner Of  Urdu Writers July 2011
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Winner Of  Urdu Writers July 2011

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  2. #11
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: Winner Of Urdu Writers July 2011

    congratulations
    Bgxof - Winner Of  Urdu Writers July 2011


Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •