Results 1 to 5 of 5

Thread: "Raja Gidh se Iqtibas"

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Hijaab's Avatar
    Hijaab is offline جنوں صفت
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Rep Power
    11381706

    candel "Raja Gidh se Iqtibas"


    راجہ گدھ



    اس Ú©ÛŒ آنکھیں بند تھیں۔ پر وہ Ø+یات Ú©ÛŒ دنیا سے پرے بھی بہت Ú©Ú†Ú¾ جانتی تھی۔ میں کُھلی آنکھوں پاس تھا اور یہ بھی نہ جانتا تھا کہ اسے میرے آنے Ú©ÛŒ خوشی ہے کہ غم۔ Û” Û” Û” دراصل مجھے کبھی علم ہی نہ ہو سکا کہ اُس Ú©Û’ پاس کس وقت جانا چاہیئے اور کس وقت اس Ú©Û’ پاس سے اٹھ جانا بہتر ہے۔ کس وقت وہ میری صØ+بت سے اُوب جاتی ہے اور کس وقت اسے میرے پاس رہنے سے لُطف ملتا ہے۔ Û” Û” Û” Û” دو طرفہ Ù…Ø+بت میں گومگو Ú©ÛŒ Ø+الت نہیں ہوتی۔ وہاں ہمیشہ مقناطیس کا میل ہوتا ہے۔ خفگی ØŒ ناراضگی، غم۔ Û” کوئی بھی مُوڈ کیوں نہ ہو۔ ملاقات اØ+ساس خوشی کا باعث بنتی ہے۔ ایسے عاشق بن بلائے مہمان Ú©ÛŒ طرØ+ میزبان Ú©Û’ گھر میں داخل ہوتے وقت اندر باہر نہیں ہو رہے ہوتے۔

    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 02:10 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •