Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 21 to 24 of 24

Thread: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

  1. #21
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    دونوں پاؤں بائیں ہاتھ سے دھوئیں گے اور پاؤں کی انگلیوں کا خلال بائیں ہاتھ کی چھنگلیا سے کریں گے۔۔۔

  2. #22
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    *گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے کی سنتیں *


    آقا علیہ الصلاہ والسلام Ù†Û’ فرمایا ہے کہ جب کوئی شخص گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ کا ذکر کرے تو شیطان(اپنے ساتھیوں سے )کہتا ہے :اب تم اس گھر میں نہ رہ سکتے ہو اور نہ تمہارے لیے یہاں پر Ú©Ú†Ú¾ کھانے Ú©Ùˆ ہے۔۔۔ سبØ+ان اللہ۔
    ان مواقع کے لئے تفصیلی دعائیں تعلیم فرمائی گئی ہیں لیکن یہاں ہم مختصرا شیئر کرتے ہیں تاکہ آسانی سے یاد رہیں اور اللہ عزوجل کا ذکر بھی ہو جائے اور سنت پر عمل کرنے کا ثواب بھی مل جائے۔۔۔

    گھر میں داخل ہونے کی دعا:۔


    بسم اللہ ولجنا ، وبسم اللہ خرجنا ، وعلی اللہ ربنا توکلنا۔۔۔
    اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوئے،اور اللہ کے نام کے ساتھ ہم نکلے،اور اپنے پروردگار پر ہم نے توکل کیا۔۔۔

    گھر والوں کو سلام کہنا:۔


    اللہ عزوجل نے سورہ النور میں فرمایا ہے’’پس جب تم گھروں میں داخل ہوا کرو تو اپنے گھر والوں کو سلام کہا کرو،(یہ سلام) اللہ تعالی کی طرف سے نازل شدہ دعائے خیر ہے جو بابرکت اورپاکیزہ ہے۔‘‘ (النور:61)

    تو جب بھی گھر میں داخل ہوں۔ بلند آواز سے سب Ú©Ùˆ السلام علیکم ورØ+مت اللہ وبرکاتہ کہنا چاہیئے۔ اور اگر گھر میں کوئی موجود نہ ہو تو نماز والا سلام کہے۔۔۔

    السلام علیک ایھاالنبی ورØ+مت اللہ وبرکاتہ ØŒ السلام علینا وعلٰی عباداللہ الصالØ+ین۔۔۔

    اگر کسی دوسرے Ú©Û’ گھر میں جا رہے ہوں تو السلام علیکم کہہ کر اجازت طلب کریں۔ اور اگر گھر میں سے کوئی پوچھے کہ کون ہے تو جواب میں ØŒ میں ہوں، یا ØŒ دروازہ کھولیں، نہ کہیں بلکہ اپنا نام بتائیں۔۔۔ اگر داخلے Ú©ÛŒ اجازت نہ ملے تو بغیر برا منائے واپس Ú†Ù„Û’ جائیں۔ ہو سکتا ہے کسی مجبوری Ú©ÛŒ وجہ سے صاØ+ب خانہ Ù†Û’ اجازت نہ دی ہو۔۔۔

    اللہ عزوجل قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے۔۔۔

    وان قیل لکم ارجعو، فارجعو، ھو ازکٰی لکم۔۔۔
    اور اگر تم سے کہا جائے کہ لوٹ جاؤ تو لوٹ جاؤ کہ یہی تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہے۔۔۔

    ڈور بیل بجا کر دروازے Ú©Û’ بالکل سامنے Ú©Ú¾Ú‘Û’ نہ ہوں۔ بلکہ تھوڑا دائیں یا بائیں ہٹ کر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں تاکہ دروازہ کھلنے پر آپ Ú©ÛŒ نظر سیدھی اندر نہ Ù¾Ú‘Û’Û”Û”Û” سبØ+ان اللہ۔

    گھر سے نکلنے کی دعا:۔


    ...بسم اللہ توکلت علی اللہ ولا Ø+ول ولا قوۃ الا باللہ
    اللہ کے نام کے ساتھ میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی چیز سے بچنے کی طاقت ہے اور نہ کچھ کرنے کی ۔۔۔
    اس دعا کی فضیلت یہ ہے کہ انسان جب یہ دعا پڑھ لیتا ہے تو اسے کہا جاتا ہے :تجھے اللہ کافی ہے اور تجھے شر سے بچا لیا گیا ہے اور تیری راہنمائی کردی گئی ہے۔۔۔

    .....

  3. #23
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    * بازار میں داخل ہونے کی دعا *


    شاپنگ کرنے جائیں اور اجروثواب کی بوریاں بھر کے لائیں۔۔۔

    Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام کا فرمان فرØ+ت نشان ہے کہ جو کوئی بازار میں داخل ہوتے وقت مندرجہ ذیل کلمہ Ù¾Ú‘Ú¾ Ù„Û’ تو اللہ عزوجل اس Ú©Û’ نامئہ اعمال میں دس لاکھ نیکیاں Ù„Ú©Ú¾ دیتے ہیں اور دس لاکھ گناہ مٹا دیتے ہیں اور دس لاکھ درجات بلند فرما دیتے ہیں اور جنت میں اس Ú©Û’ لئے ایک Ù…Ø+Ù„ بنا دیا جاتا ہے۔۔۔ سبØ+ان اللہ۔
    آج کل گھر سے باہر نکلتے ہی مارکیٹس شروع ہو جاتی ہیں۔ مارکیٹ میں داخل ہوتے وقت کی یہ دعا ضرور پڑھ لینی چاہیئے۔۔۔

    لا الٰہ الااللہ ÙˆØ+دہ لا شریک لہ ØŒ لہ الملک ولہ الØ+مد، ÛŒØ+ÛŒ Ùˆ یمیت ÙˆÚ¾Ùˆ Ø+ÛŒ لا یموت بیدہ الخیر، ÙˆÚ¾Ùˆ علٰی Ú©Ù„ شییء قدیر۔۔۔
    اللہ Ú©Û’ سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، تمام ملک بھی اسی کا ہے اور اسی Ú©Û’ لئے تمام تعریفیں ہیں، وہی زندگی دیتا ہےاور وہی موت دیتا ہے اور وہ خود ہمیشہ سے زندہ ہے اور اس Ú©Û’ لئے مرنا نہیں، اسی Ú©Û’ ہاتھ میں ہر طرØ+ Ú©ÛŒ خیر Ùˆ خوبی ہے اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔

    سبØ+ان اللہ۔۔۔ ثواب کا اتنا بڑا خزانہ Ø+اصل کرنے کا اتنا آسان طریقہ آقا علیہ الصلاہ والسلام Ù†Û’ ہمیں عطا فرما دیا ہے۔۔۔ صرف ایک کلمہ اللہ عزوجل Ú©ÛŒ Ø+مد Ùˆ ثنا کا Ù¾Ú‘Ú¾ لینے سے لاکھوں نیکیاں Ø+اصل، لاکھوں گناہ معاف، لاکھوں درجات بلند اور جنت میں ایک Ù…Ø+Ù„ Ú©ÛŒ بشارت۔۔۔۔ سبØ+ان اللہ وبØ+مدہ۔

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں ، کوئی سائل ہی نہیں۔۔۔

    .....

  4. #24
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Ø+ضور علیہ الصلاہ والسلام Ú©ÛŒ سنتوں

    jazakALLAH khair.....

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •