Results 1 to 8 of 8

Thread: khubsurat Naseehat

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel khubsurat Naseehat

    کسی پر بھی کوئی غلط بہتان لگانے سے

    ...یا سنی سنائی پر کسی کو بدنام کرنے سے بچو

    یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے

    جو ہم لوگوں سے جانے انجانے سرزد ہوتا رہتا ہے

    اگر ہم خود بہت نیک، عبادت گزار اور پارسا بھی ہوں تب بھی ہمیں ایسا کرنے کا کوئی Ø+Ù‚ نہیں ہے

    اور اگر کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا

    یقین جانو

    بہت بڑے گناہ سے بچ جاؤ گے


    الله ہم سب کو نیک ہدایت دے..آمین
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 02:13 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •