hayyyyyyy beautiful
اس نے کہا تم شہزادی ہو
شہزادی بھی وہ ،کہ جس کو
ساتوں رنگوں میں خوشبو کو
گوندھ کے ڈھالا ہوگا ربّ نے نورانی پیکر کی صورت
ایک نظر تم ڈالو جس پر
پتھر بھی اک بار تو بولے’
ہولے ہولے آنکھیں کھولے
وعدہ کرتا ہوں میں تم سے
جو تم چاہو،جو تم سوچو،جس شے کی ہو خواہش تم کو
اپنا تن من بیچ کے بھی میں تم کو دوں گا
ایک اشارہ کرکے تو دیکھو
سارا زمانہ وار دوں جاناں!
تم کو جیت کی ڈور تھما کر
اپنا سب کچھ ہار دوں جاناں !
اور اگر وعدہ توڑوں
مجھ کو جیون راس نہ آئے
دوجا مجھ کو سانس نہ آئے
اس نے کہا کہ تم شہزادی ہو
سوچ رہی ہوں’
شہزادی کیسی ہوتی ہے؟
جیسی میں ہوں’
شہزادی ایسی ہوتی ہے؟؟؟
روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
بس یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
hayyyyyyy beautiful
روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
بس یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
well///bohat khoob mam
thanks 4 sharing!!!
جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے
thank u
روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
بس یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
bohat khoob
جن کا ملنا محال ہو آتش
ان کی یادیں عذاب ہوتی ہیں
its my fb page clik and join me ... its poetry page
http://www.facebook.com/Never.Let.U.Go.142
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
thank u
روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
بس یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
very nice
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
really good sharing dear fantastic....
AdealDevilAkaJin