چاہتوں کا سلسلہ
چاہتوں کا سلسلہ بےشمار ہو جائے
خدا کرے! ہم کو بھی پیار ہو جائے
تھوڑی سی زندگی بھی آسان ہو جائے
ایسا نہ ہو کہ! جیناہی دشوار ہوجائے
کیا پتا کب پیمانہِ صبر لبریز ہو جائے
اچھاہی ہواگر زندگی کی شام ہوجائے
....
چاہتوں کا سلسلہ
چاہتوں کا سلسلہ بےشمار ہو جائے
خدا کرے! ہم کو بھی پیار ہو جائے
تھوڑی سی زندگی بھی آسان ہو جائے
ایسا نہ ہو کہ! جیناہی دشوار ہوجائے
کیا پتا کب پیمانہِ صبر لبریز ہو جائے
اچھاہی ہواگر زندگی کی شام ہوجائے
....