Results 1 to 10 of 12

Thread: Iqtibas: Umaira Ahmed Ke Novel "Zindagi Gulzar Hai"Se

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Iqtibas: Umaira Ahmed Ke Novel "Zindagi Gulzar Hai"Se

    میں نے خدا کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی خدا کو غلط سمجھتے ہیں۔ ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز کے دوارن اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے کو بڑا سمجھنا شروع ک دیتے ہیں مجھے ہمشیہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ سے نفرت کرتا ہے۔
    Ø+الانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے Ù…Ø+بت کرتا ہے اسی لیے تو اس Ù†Û’ مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں بندوں Ú©Ùˆ آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ Ù…Ø+بت کرتا ہے
    اقتباس: عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "زندگی گلزار ہے" سے
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:48 AM.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Iqtibas: Umaira Ahmed Ke Novel "Zindagi Gulzar Hai"Se

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •