ایک دفعہ ایک دیہاتی ریل کا ٹکٹ لینے گیا اور کہنے لگا!
ایک "حسن خان" کا ٹکٹ دے دیں
ریلوے کلرک کافی دیر حسن خان اسٹیشن ڈھونڈھتا رہا لیکن اُسے اسٹیشن نہ ملا اُس نے تھک کر دیہاتی سے پوچھا کہ "حسن خان" ہے کہاں پر۔
دیہاتی کہنے لگا!
"جی وہ سامنے بینچ پر بیٹھا ہے"
​
>
>
>