السلام علیکم ورØ+متہ اللہ وبرکاتہ

پاکستان کا مطلب کیا

لا الہ الا اللہ کے اس نعرے کے خالق کون؟

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ


تØ+ریک پاکستان Ú©Û’ دوران یہ نعرہ زبان زد عام تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس نعرے کا خالق کون تھا؟

سرزمین سیالکوٹ Ù†Û’ بہت سے نامور سپوت پیدا کئے ان میں پہلا نام Ø+ضر علامہ Ù…Ø+مد اقبال کا ہے جنہوں Ù†Û’ برصغیر Ú©Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ تصور پاکستان دیا اور دوسرا وہ درویش بندہ خدا اصغر سودائی ہے جس Ù†Û’ نعرہ پاکستان دیا یعنی


پاکستان کا مطلب کیا

لا الہ الا اللہ

Ú©Û’ خالق اور تØ+ریک پاکستان Ú©Û’ نامور کارکن اصغر سودائی مرØ+وم

اور یوں علامہ اقبال اور پرفیسر سدائی دونوں ہی مسلمانوں کے مھسن ہیں

اصغر سودائی کا اصل نام Ù…Ø+مد اصغر تھا وہ اصغر سودائی Ú©Û’ قلمی نام سے جانے جاتے تھے 17 ستمبر 1926 Ú©Ùˆ سیالکوٹ میں پیدا ہوئے آپ Ú©Û’ والد کا نام Ù…Ø+مد دین اپل جبکہ والدہ کا نام اللہ رکھی تھا

اصغر سودائی Ù†Û’ تعلیم مرے کالج سے Ø+اصل Ú©ÛŒ یہ وہی درس گاہ ہے جس میں Ø+ضرت علامہ Ù…Ø+مد اقبال اور فیض اØ+مد ٍیض جیسی قد آور شخصیات Ù†Û’ اپنی عمی پیاس بجھائی

اصغر سودائی Ù†Û’ اسلامیہ کالج لاہور سے گریجوایشن Ú©ÛŒ جب کہ پنجاب یونیورستی سے ایم اے اقتصادیات کا امتØ+ان پاس کیا اور واپس سیالوٹ Ø¢ کر اسلامیہ کالج میں تدریسی خدمات سر انجام دینے Ù„Ú¯Û’

‎. اصغر سودائی جب مرے کالج میں زیر تعلیم تھے تو 1944 میں ایک جلسہ عام مین اپنی نظم پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ سنائی یہ نظم اس قدر مقبول ہوئی کہ مرے کالج کے در و دیوار سے نکل کر پورے ہندوستاں کے گلی کوچوں میں زباں زد عام ہو گئی

تØ+ریک پاکستان Ú©Û’ زمانہ عروج میں جب نیشنل کانگریس اور ان Ú©Û’ Ø+واری نیشنلسٹ مسلمانوں سے تضØ+یک Ú©Û’ انداز میں پوچھا کرتے تھے کہ پاکستان کا مطلب کیا تو اس Ú©Û’ جواب میں 1944 Ú©ÛŒ نظم سنا کر دیتے تھے کہ

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ