hmmmmm
ایک جہاز میں جنرل مشرف اور بش سفر کر رہے تھے۔ بش نے کہا اگر میں یہاں ایک ارب ڈالر پھینکوں تو بہت سے لوگ خوش ہوں گے۔ مشرف نے کہا اگر میں اپنی وردی اتار پھینکوں تو پورا پاکستان خوش ہو گا۔-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
پائیلٹ برجستہ بولا اگر میں آپ دونوں کو پھینک دوں تو پوری دنیا خوش ہو جائے گی۔
hmmmmm
​
>
>
>
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا