Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast
Results 31 to 40 of 43

Thread: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

  1. #31
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    یعنی ان سے بھی پردہ نا Ù…Ø+رم Ú©Û’ جیسے ہی ہو گا

  2. #32
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    Ø+دیث

    اپنی ران کو برہنہ نہ کرو اور نہ کسی زندہ یا مردہ کی ران دیکھو

    ابو داؤد جلد 2 Ø+دیث 1363

    Ø+دیث

    ران عورت چھپانے کی چیز ہے

    دارمی جلد 2 Ø+دیث 2684


  3. #33
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    jazakALLAH khair sis....
    thankx 4 sharing.....

  4. #34
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    nice sharing

  5. #35
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    اکثر لڑکیاں کالجز میں فنکشن کے لیے گھر سے ایکسٹرا جوڑا لے جاتی ہیں کہ وہاں چینج کریں گی وہ جان لیں

    جو عورت اپنا لباس اپنے گھر Ú©Û’ علاوہ کہیں اتارتی ہے تو اللہ اس سے اپنی رØ+مت کا پردہ ہٹا دیتا ہے

    مسند اØ+مد Ø+دیث نمبر 26631


  6. #36
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Paris of East
    Posts
    10,491
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1617 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    JAZAK ALLAH KHAIR



    topic kafi acha hai

    abi pora nahi parha

    INSHALLAH kal parhonga ab himmat nahi nend buhat arahi ahi

  7. #37
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟


    . السلام علیکم ورØ+متہ اللہ وبرکاتہ

    6 گنہگار عورتیں

    فاتقواالدنیا اوتقوالنساء فان اول فتنۃ بنی اسرائیل کانت فی النساء

    رواہ مسلم

    یعنی دنیا اور عورتوں سے ڈرو اس لیے کہ بنی اسرائیل میں سب سے پہلا فتنہ عورتوں کی وجہ سے اٹھا

    شب معراج کا منظر

    اس Ø+دیث Ú©Ùˆ Ø+افظ شمس الدین اپنی کتاب الکبائر میں نقل کرتے ہیں

    Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ اور Ø+ضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ گھر تشریف Ù„Û’ گئے

    دیکھا آپ صلی اللہ علیہ و سلم پر گریہ طاری ہے وجہ جاننا چاہی تو فرمایا

    میں نے شب معراج میں اپنی امت کی عورتوں کو جہنم کے اندر قسم قسم کے ّعذابوں میں مبتلا دیکھا اور ان کو جو عذاب ہو رہا تھا وہ اتنا شدید اور ہولناک تھا کہ اس عذاب کے تصور سے مجھے رونا آ رہا ہے

  8. #38
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    ‎. مشکوٰۃ شریف

    Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ سلم Ù†Û’ دیکھا دوزخ میں عورتیں زیادہ تھیں بہشت میں تھوڑی

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

    جو عورت 5 وقت Ú©ÛŒ پابندی سے نماز Ù¾Ú‘Ú¾Û’ اور رمضان Ú©Û’ روزے رکھے اور اپنی عصمت Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرے اور جائز امور میں اپنے خاوند Ú©ÛŒ اطاعت کرے وہجنت Ú©Û’ جس دروازے سع چاہے داخل ہو جائے

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے عورتوں کے ایک گروہ کو دیکھا کہ سر کے بالوں سے لٹکی ہوئی ہیں آپ نے فرمایا یہ کون ہیں؟

    جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ یہ وہ عورتیں ہیں جو پردہ نہیں کرتی تھیں اپنے خاوند کے سواگیر مردوں کیلیے بناؤ سنگھار کرتی تھیں اور بے پردہ ہو کر ان کو اپنی زینت و آرائیش کا مظاہرہ کرتی تھیں

  9. #39
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    . Ø+ضور اکرم صلی علیہ وسلم Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ وضاØ+ت فرمائی کہ میں Ù†Û’ جہنم 'دوزخ Ú©Û’ اندر عورتوں Ú©Ùˆ کس کس طرØ+ عزاب میں مبتلا دیکھا

    1Û” بالوں Ú©Û’ زریے جہنم میں "اندر" لٹکی ہوئی ہے اور اس کا دماغ ہندیا Ú©ÛŒ طرØ+ Ù¾Ú© رہا ہے

    2۔ دوسری عورت زبان کے بل لٹکی ہوئی تھی

    تیسری عورت کے دونوں پاؤں سینے سے بندھے ہوئےہیں اور اس کے دونوں ہاتھ پیشانی کے ساتھ بندھے ہیں

    چوتھی عورت کو سینے کے بل جہنم میں لٹکی ہوئی ہے

    پانچویں عورت کا چہرہ خنزیر یعنی Ù¾Ú¯ Ú©Û’ چہرہ Ú©ÛŒ چرØ+ اور باقی جسم گدھے Ú©ÛŒ طرØ+ ہے اور جسم پر سانپ بچھو لپٹے ہوئے ہیں

    چھٹی عورت کتے کی شکل میں ہے اور اس کے منہ کے راستے سے جہنم کی آگ داخل ہو رہی تھی اور دبر "Anal"کے راستے نکل رہی تھی اور عذاب دینے والے فرشتے جہنم کے گرز سے اسے مار رہے ہیں


  10. #40
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Sialkot Pakistan
    Age
    38
    Posts
    2,056
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    ‎. 1 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی کہ وہ نا Ù…Ø+رموں سے بال نہیں چھپاتی تھی

    2 عورت عذاب میں اس وجہ سے مبتلا تھی وہ زبان درازی سے اپنے شوہر کو تکلیف پہنچایا کرتی تھی

    3 عورت عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کے شادی شدہ ہونے کے باوجود دوسرے مردوں سے نا جائز تعلقات رکھتی تھی

    4 عذاب مین اس وجہ سے مبتلا تھی کہ نماز سے مذاق ایام طہر جب شروع ہوتا طہارت کا اہتمام نہیں کرتی تھیں نماز پڑھنے میں لاپرواہی کرتی تھی

    5 عورت پر عذاب چغلی کھانے اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ہو رہا تھا

    غیبت یعنی کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا کہ اگر اسے معلوم ہو جائے تو وہ اسے نا پسند کرے

    چغلی کھانا یعنی فلاں میں یہ برائی ہے اس نیت سے بتانا کے ان میں بد گمانی نا اتفاقی لڑائی ہو یہ چغلی ہے

    6 عورت اس وجہ سے عزاب میں مبتلا تھی کہ Ø+سد کرنا اور اØ+سان جتلانا

    Ø+سد یعنی کیسی Ú©Û’ پاس نعمت دیکھ کر دل جلے اور یہ تمنا کرے کہ اس سے نعمت Ú†Ú¾Ù† جائے اور مجھے مل جائے

    اØ+سان جتلانا مطلب

    کسی Ú©Û’ ساتھ اØ+سان کرنا بعد میں اسکی مدد چاہنا وہ نہ کرے تو کہنا ہم Ù†Û’ تمہاری دفعہ مدد Ú©ÛŒ تھی تم Ù†Û’ ہماری دفعہ طوطے Ú©Û’ جیسی آنکھیں پھری یہ اØ+سان جتلانا ہے

    لکھنے میں کچھ کمبی بھول چک ہوئی ہو تو اللہ عزوجل معاف فرمائے

    آج پردہ سے ریلیٹڈ تمام سٹف کا اشتراک کر دیا

    اللہ سب بہنوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    سب مسلمانوں Ú©Ùˆ شرم Ùˆ Ø+یا اپنے اندر پیدا کرنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرمائے

    اے اللہ عزوجل میری تمام مسلمان مسلمہ مومن مردوں و مومنات کی مغفرت فرما

    آمین ثم آمین

    جزاک اللہ

    فی امان اللہ


Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •