ایک سردار کو اپنی بیوی کے افیئر کا پتہ چلا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیوی کو اور خود کو گولی مار دے گا۔ یہ سوچ کر وہ گھر گیا اور
بیڈ پر بیوی کو سامنے بٹھا کر پستول نکال کر
لوڈ کر کے اپنی کنپٹی پر رکھ دیا۔
بیوی ہنسنے لگی تو سردار غصے میں بولا
"اتنا خوش مت ہو" اگلا نمبر تمھارا ہے۔
​
hmmmmmmmmm
>
ops...
>