پاکستان اتنی مشکلات میں کیوں ہے ؟
آبادی 16 کروڑ.
ان میں سے 4 کروڑ ریٹائرڈ ہیں
4 کروڑ سرکاری افسر ہیں اور کوئی کام نہیں کرتے
2 کروڑ سکول میں ہیں
2 کروڑ 5 سال سے چھوٹے ہیں
2 کروڑ بیروزگار ہیں
19999998 اس وقت جیل میں ہیں
اب میں اور آپ بچ گئے ہیں
آپ میسج پڑھنے میں مصروف ہیں تو میں اکیلا ملک کو کیسے سنبھالوں
​
yar ST sms na share kiya karo yaha..jokes kiya karo sms sub ko he ate hain.
Naz Phir MSG Kahan Pe Share Karoon ?????????????????????????
>
>
>