ایک پٹھان کو ایک بند بوتل ملی اس نے بوتل کھولی تو اندر سے ایک جن نکل آیا . جن نے کہا کہ تئم نے مجھے آزاد کیا ہے. میں تمہاری تین خواہشیں پوری کروں گا.جلدی بتائو کیا چا ہتے ھو.پٹھان نے کہا کہ مئجھے ایسی نسوار لا دو جو آج تک کسی نے نہ کھائی ہو اور اس کا مزا سب سے جدا ہو. جن نے ایک سیکنڈ میں نسوار لا دی. پٹھا ن نے نسوار چکھی اور خوش ہوا. جن نے کہا کے جلدی سے اپنی باقی دو خواہشیں بھی بتا و میں نے گھر بھی جانا ہے.پٹھان نے کہا دو پڑی نسوار اور لا دو ...
​
>
>