Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 11 to 17 of 17

Thread: Think About It

  1. #11
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Think About It

    Quote Originally Posted by Mr. Bean View Post
    is par kiya kaha ja sakta hai ... har individual k liye sharam ki baat hai ... mere liye bhi ... hamain har cheez pata hai sahi ghalat acha bura ...

    samajh main to ata hai par amal main kiyon nahi ata is ki bari waja yehi hai k talab hi nahi dilon main ... Zahiri Iqrar karlainay say kuch hasil honay wala nahi ... Bachay ko bhi maan Doodh tab hi pilati hai jab woh roona shoro karta hai apni talab dikhata hai ... jitna zor say rota hai utni hi jaldi jaldi maan us k liye doodh ka bandobast karti hai ...

    main Allah ko apni talab agar is bachay ki talab say thori si bhi kam zahir karon aur mangon to INSHALLAH woh zaat mujhay mayoos nahi karay gi ... aray Mayoos to ALHAMDULILLAH ab tak kiya bhi nahi jab k itnay gunahon ka bojh liye is dharti par ghoomay jarahay hain ..

    jab hum say har aik Allah ko apnay liye Hidayat ki talab dikhaye ga us k liye thori si bhi koshish karna shoro kar daiga to ... tab yeh saray fitnay khud ba khud hi khatam hotay chalay jayengai ... karna hum sab nai wahi hai jo Allah Pak nai Ambiyaa (A.S) say karwaya yani k deen ki mehnat ka kaam .... Naiki ka hukum kartay rehna aur buraiyon say bachtay howay dosron ko bachnay ki talqeen kartay rehna yeh kaam kartay rahain gai tabdeeli hamain nazar anay lagay gi ...
    Beshak Faisal Bhai ALLAH Ke Deen Ka Kaam Karein Ge To Isi Main Bhalayi Hai

    Aur Dono Jahano Ki Kamyaabi Hai

    Ye Tharead Is Surat Main Banaaya Gaya Hai Ke Aaj Pakistan Main Qom Parasti Aam Ho Gayi Hai

    Isi Cheez Se Humein Mana Kiya Gaya Tha

    ALLAH Reham Farmaaye

  2. #12
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    City Of Lights ....
    Posts
    36,362
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    2098 Thread(s)
    Rep Power
    21474889

    Default Re: Think About It

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post


    Beshak Faisal Bhai ALLAH Ke Deen Ka Kaam Karein Ge To Isi Main Bhalayi Hai

    Aur Dono Jahano Ki Kamyaabi Hai

    Ye Tharead Is Surat Main Banaaya Gaya Hai Ke Aaj Pakistan Main Qom Parasti Aam Ho Gayi Hai

    Isi Cheez Se Humein Mana Kiya Gaya Tha

    ALLAH Reham Farmaaye
    Dua kartay rahiyee aur Deen ki Mehnat main hissa daltay rahiyee INSHALLAH Allah Pak apna Karam Farmayen gai

  3. #13
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Re: Think About It

    جزاک اللہ ، ہیرو بھائی
    آپ Ù†Û’ ماشاء اللہ بہت اچھی طرØ+ سے وضاØ+ت فرمائی۔۔۔۔ ہم آپ Ú©ÛŒ وضاØ+ت میں Ú©Ú†Ú¾ اضافت کرنا چاہیں Ú¯Û’

    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ ÙˆÙŽ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ ÙˆÙŽ اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡکُمۡ Ûš فَاِنۡ تَنَازَعۡتُمۡ فِیۡ شَیۡءٍ فَرُدُّوۡہُ اِلَی اللّٰہِ ÙˆÙŽ الرَّسُوۡلِ اِنۡ کُنۡتُمۡ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ ÙˆÙŽ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ Ø• ذٰلِکَ خَیۡرٌ ÙˆÙŽÙ‘ اَØ+ۡسَنُ تَاۡوِیۡلًا ï´¿Ùª004:059ÛµÛ¹

    ‏ اے ایمان والو! فرمانبرداری کرو اللہ تعالٰی کی اور فرمانبرداری کرو (رسول اللہ علیہ و سلم) کی اور تم میں سے اختیار والوں کی۔ (١) پھر اگر کسی چیز پر اختلاف کرو تو اسے لوٹاؤ، اللہ تعالٰی کی طرف اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف، اگر تمہیں اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہے یہ بہت بہتر ہے اور باعتبار انجام کے بہت اچھا ہے۔(۲)‏


    صØ+ÛŒØ+ بخاری شریف میں بروایت Ø+ضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ایک چھوٹے سے لشکر میں Ø+ضرت عبداللہ بن Ø+ذافہ بن قیس Ú©Ùˆ بھیجا تھا ان Ú©Û’ بارے میں یہ آیت اتری ہے ØŒ بخاری Ùˆ مسلم میں ہے کہ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ایک لشکر بھیجا جس Ú©ÛŒ سرداری ایک انصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ دی ایک مرتبہ وہ لوگوں پر سخت غصہ ہوگئے اور فرمانے Ù„Ú¯Û’ کیا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ میری فرمانبرداری کا Ø+Ú©Ù… نہیں دیا؟ سب Ù†Û’ کہا ہاں بیشک دیا ہے، فرمانے Ù„Ú¯Û’ اچھا لکڑیاں جمع کرو پھر Ø¢Ú¯ منگوا کر لکڑیاں جلائیں پھر Ø+Ú©Ù… دیا کہ تم اس Ø¢Ú¯ میں کود Ù¾Ú‘Ùˆ ایک نوجوان Ù†Û’ کہا لوگو سنو Ø¢Ú¯ سے بچنے Ú©Û’ لئے ہی تو ہم Ù†Û’ دامن رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پناہ Ù„ÛŒ ہے تم جلدی نہ کرو جب تک کہ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ملاقات نہ ہو جائے پھر اگر آپ بھی یہی فرمائیں تو بےجھجھک اس Ø¢Ú¯ میں کود پڑھنا چنانچہ یہ لوگ واپس Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں Ø+اضر ہوئے اور سارا واقعہ کہہ سنایا آپ Ù†Û’ فرمایا اگر تم اس Ø¢Ú¯ میں کود پڑھتے تو ہمیشہ Ø¢Ú¯ ہی میں جلتے رہتے۔ سنو فرمانبرداری صرف معروف میں ہے۔ ابو داؤد میں ہے کہ مسلمان پر سننا اور ماننا فرض ہے جی چاہے یا طبیعت رو Ú©Û’ لیکن اس وقت تک کہ (اللہ تعالٰی اور رسول Ú©ÛŒ) نافرمانی کا Ø+Ú©Ù… نہ دیا جائے، جب نافرمانی کا Ø+Ú©Ù… ملے تو نہ سنے نہ مانے۔ بخاری Ùˆ مسلم میں ہے Ø+ضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ بیعت Ù„ÛŒ کہ کام Ú©Û’ اہل سے اس کام Ú©Ùˆ نہ چھینیں۔ لیکن جب تم ان کا کھلا کفر دیکھو جس Ú©Û’ بارے میں تمہارے پاس کوئی واضØ+ الٰہی دلیل بھی ہو، بخاری شریف میں ہے سنو اور اطاعت کرو اگرچہ تم پر Ø+بشی غلام امیر بنایا گیا ہو چاہے کہ اس کا سرکشمکش ہے، مسلم شریف میں ہے Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں مجھے میرے خلیل ( یعنی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) Ù†Û’ سننے Ú©ÛŒ وصیت Ú©ÛŒ اگرچہ ناقص ہاتھ پاؤں والا Ø+بشی غلام ہی ہو، مسلم Ú©ÛŒ ہی اور Ø+دیث میں ہے کہ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ Ø+جتہ الوداع Ú©Û’ خطبہ میں فرمایا چاہے تم پر غلام عامل بنایا جائے جو تمہیں کتاب اللہ Ú©Û’ مطابق تمہارا ساتھ چاہے تو تم اس Ú©ÛŒ سنو اور مانو ایک روایت میں غلام Ø+بشی اعضاء کٹا Ú©Û’ الفاظ ہیں، ابن جریر میں ہے نیکوں اور بدوں سے بد تم ہر ایک اس امر میں جو مطابق ہو ان Ú©ÛŒ سنو اور مانو کہ میرے بعد نیک سے نیک اور بد سے بد تم Ú©Ùˆ ملیں Ú¯Û’ تم پر ایک میں Ù†Û’ جو Ø+Ù‚ پر ہو اس کا سننا اور ماننا تم سے اور ان Ú©Û’ پیچھے نمازیں پڑھتے رہو اگر وہ نیکی کریں Ú¯Û’ Û” تو ان Ú©Û’ لئے تفع ہے اور تمہارے لئے بھی اور اگر وہ بدی کریں Ú¯Û’ تو تمہارے لئے اچھائی ہے اور ان پر گناہوں کا بوجھ ہے ØŒ Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا بنو اسرائیل میں مسلسل لگاتار رسول آیا کرتے تھے ایک Ú©Û’ بعد ایک اور میرے بعد کوئی نبی نہیں مگر خلفاء بکثرت ہوں Ú¯Û’ لوگوں Ù†Û’ پوچھا پھر Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں کیا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں؟ فرمایا پہلے Ú©ÛŒ بیعت پوری کرو پھر اس Ú©Û’ بعد آنے والے Ú©ÛŒ ان کا Ø+Ù‚ انہیں دے دو اللہ تعالٰی ان سے ان Ú©ÛŒ رعیت Ú©Û’ بارے میں سوال کرنے والا ہے۔ آپ فرماتے ہیں جو شخص اپنے امیر کا کوئی ناپسندیدہ کام دیکھے اسے صبر کرنا چاہیے جو شخص جماعت Ú©Û’ بالشت بھر جدا ہو گیا پھر وہ جاہلیت Ú©ÛŒ موت مرے گا (بخاری Ùˆ مسلم) ارشاد ہے جو شخص اطاعت سے ہاتھ کھینچ Ù„Û’ وہ قیامت Ú©Û’ دن اللہ تعالٰی سے Ø+جت Ùˆ دلیل بغیر ملاقات کرے گا اور جو اس Ø+الت میں مرے کہ اس Ú©ÛŒ گردن میں بیعت نہ ہو وہ جاہلیت Ú©ÛŒ موت مرے گا

    (مسلم) Ø+ضرت عبدالرØ+من رØ+متہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں بیت اللہ شریف میں گیا دیکھا تو Ø+ضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالٰی عنہ کعبہ Ú©Û’ سایہ میں تشریف فرما ہیں اور لوگوں کا ایک مجمع جمع ہے میں بھی اس مجلس میں ایک طرف بیٹھ گیا اس وقت Ø+ضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ یہ Ø+دیث بیان Ú©ÛŒ فرمایا ایک سفرمیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ساتھ تھے ایک منزل میں اترے کوئی اپنا خیمہ ٹھیک کرنے لگا کوئی اپنے نیز سنبھالنے لگا کوئی کسی اور کام میں مشغول ہو گیا، اچانک ہم Ù†Û’ سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے ہیں ہر نبی پر اللہ Ú©ÛŒ طرف سے فرض ہوتا ہے کہ اپنی امت Ú©Ùˆ تمام نیکیاں جو وہ جانتا ہے ان Ú©ÛŒ تربیت انہیں دے اور تمام برائیوں سے جو اس Ú©ÛŒ نگاہ میں ہیں انہیں آگاہ کر دے۔ سنو میری امت Ú©ÛŒ عافیت کا زمانہ اول کا زمانہ ہے آخر زمانے میں بڑی بڑی بلائیں آئیں Ú¯ÛŒ اور ایسے ایسے امور نازل ہوں Ú¯Û’ جنہیں مسلمان ناپسند کریں Ú¯Û’ اور ایک ہر ایک فتنہ برپا ہو گا ایک ایسا وقت آئے گا کہ مومن سمجھ Ù„Û’ گا اسی میں میری ہلاکت ہے پھر وہ ہٹے گا۔ تو دوسرا اس سے بھی بڑا آئے گا جس میں اسے اپنی ہلاکت کا کامل یقین ہوگا بس یونہی لگا تار فتنے اور زبردست آزمائشیں اور کال تکلیفیں آتی رہیں Ú¯Û’ پس جو شخص اس بات Ú©Ùˆ پسند کرے کہ جہنم سے بچ جانے اور جنت کا مستØ+Ù‚ ہو اسے چاہیے کہ مرتے دم تک اللہ تعالٰی پر اور قیامت Ú©Û’ دن پر ایمان رکھے اور لوگوں سے وہ برتاؤ کرے جو خود اپنے لئے پسند کرتا ہے سنو جس Ù†Û’ امام سے بیعت کر Ù„ÛŒ اس Ù†Û’ اپنا ہاتھ اس Ú©Û’ قبضہ میں اور دل Ú©ÛŒ تمنائیں اسے دے دیں۔ اور اپنے دل کا Ù¾Ú¾Ù„ دے دیا اب اسے چاہیے کہ اس Ú©ÛŒ اطاعت کرے اگر کوئی دوسرا اس سے خلاف چھیننا چاہے تو اس Ú©ÛŒ گردن اڑا دو، عبدالرØ+من فرماتے ہیں میں یہ سن کر قریب گیا اور کہا آپ Ú©Ùˆ میں اللہ تعالٰی Ú©ÛŒ قسم دیتا ہوں کیا خود آپ Ù†Û’ اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ زبانی سنا ہے؟ تو آپ Ù†Û’ اپنے دونوں ہاتھ اپنے کان اور دل Ú©ÛŒ طرف بڑھا کر فرمایا میں Ù†Û’ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے ان دو کانوں سے سنا اور میں Ù†Û’ اسے اپنے اس دل میں Ù…Ø+فوظ رکھا ہے مگر آپ Ú©Û’ چچا زاد بھائی Ø+ضرت معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ ہمیں ہمارے اپنے مال بطریق باطل سے کھانے اور آپس میں ایک دوسرے سے جنگ کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں Ø+الانکہ اللہ تعالٰی Ù†Û’ ان دونوں کاموں سے ممانعت فرمائی ہے ØŒ ارشاد ہے(آیت"یا ایھا الذین امنوا لا تاکلوا اموالکم الخ، ) اسے سن کر Ø+ضرت عبداللہ ذرا سی دیر خاموش رہے پھر فرمایا اللہ Ú©ÛŒ اطاعت میں ان Ú©ÛŒ اطاعت کرو اور اگر اللہ Ú©ÛŒ نافرمانی کا Ø+Ú©Ù… دیں تو اسے نہ مانو اس بارے میں Ø+دیثیں اور بھی بہت سی ہیں، اسی آیت Ú©Ùˆ تفسیر میں Ø+ضرت سدی رØ+متہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ ایک لشکر بھیجا جس کا امیر Ø+ضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ بنایا اس لشکر میں Ø+ضرت عمار بن یاسر رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ بھی تھے یہ لشکر جس قوم Ú©ÛŒ طرف جانا چاہتا تھاچلا رات Ú©Û’ وقت اس Ú©ÛŒ بستی Ú©Û’ پاس پہنچ کر پڑاؤ کیا ان لوگوں Ú©Ùˆ اپنے جاسوسوں سے پتہ Ú†Ù„ گیا اور Ú†Ú¾Ù¾ Ú†Ú¾Ù¾ کر سب راتوں رات بھاگ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے۔ صرف ایک شخص رہ گیا اس Ù†Û’ ان Ú©Û’ ساتھ جانے سے انکار کر دیا انہوں Ù†Û’ اس کا سب انسباب جلا دیا یہ شخص رات Ú©Û’ اندھیرے میں خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Û’ لشکر میں آیا اور Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ملا اور ان سے کہا کہ اے ابو الیقظان میں اسلام قبول کر چکا ہوں کہ اللہ Ú©Û’ سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس Ú©Û’ بندے اور اس Ú©Û’ رسول ہیں میری ساری قوم تمہارا آنا سن کر بھاگ گئی ہے صرف میں باقی رہ گیا ہوں تو کیا Ú©Ù„ میرا یہ اسلام مجھے نفع دے گا؟ اگر نفع نہ دے تو میں بھی بھاگ جاؤں Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ فرمایا یقیناً یہ اسلام تمہیں نفع دے گا تم نہ بھاگو بلکہ ٹھہرے رہو صبØ+ Ú©Û’ وقت جب Ø+ضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ لشکر Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ تو سوائے اس شخص Ú©Û’ وہاں کسی Ú©Ùˆ نہ پایا اسے اس Ú©Û’ مال سمیت گرفتار کر لیا گیا جب Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ معلوم ہوا تو آپ Ø+ضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Û’ پاس آئے اور کہا اسے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیجئے یہ اسلام لا چکا ہے اور میری پناہ میں ہے Ø+ضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ فرمایا تم کون ہو جو کسی Ú©Ùˆ پناہ دے سکو؟ اس پر دونوں بزرگوں میں Ú©Ú†Ú¾ تیز کلامی ہو گئی اور قصہ بڑھا یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں سارا واقعہ بیان کیا گیا۔ آپ Ù†Û’ Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©ÛŒ پناہ Ú©Ùˆ جائز قرار دیا اور فرمایا آئندہ امیر Ú©ÛŒ طرف سے پناہ نہ دینا پھر دونوں میں Ú©Ú†Ú¾ تیز کلامی ہونے Ù„Ú¯ÛŒ اس پر Ø+ضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ù†Û’ Ø+ضور سے کہا اس ناک Ú©Ù¹Û’ غلام Ú©Ùˆ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ú†Ú¾ نہیں کہتے؟ دیکھئے تو یہ مجھے برا بھلا کہہ رہا ہے؟ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ برا نہ کہو۔ عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ گالیاں دینے والے Ú©Ùˆ اللہ گالیاں دے گا، عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ سے دشمنی کرنے والے سے اللہ دشمنی رکھے گا، عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ پر جو لعنت بھیجے گا اس پر اللہ Ú©ÛŒ لعنت نازل ہو Ú¯ÛŒ اب تو Ø+ضرت خالد رضی اللہ تعالٰی عنہ Ú©Ùˆ لینے Ú©Û’ دینے Ù¾Ú‘Ú¾ گئے Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ غصہ میں چلا رہے تھے آپ دوڑ کر ان Ú©Û’ پاس گئے دامن تھام لیا معذرت Ú©ÛŒ اور اپنی تقصیر معاف کرائی تب تک پیچھانہ چھوڑا جب تک کہ Ø+ضرت عمار رضی اللہ تعالٰی عنہ راضی نہ ہوگئے، پس اللہ تعالٰی Ù†Û’ یہ آیت نازل فرمائی ( امر امارت Ùˆ خلافت Ú©Û’ متعلق شرائط وغیرہ کا بیان آیت"واذقال ربک للملائکتہ انی جاعل فی الارض خلیفۃ"Ú©ÛŒ تفسیر میں گزر چکا ہے ہاں ملاØ+ظہ ہو۔ مترجم) Ø+ضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے بھی یہ رویات مروی ہے (ابن جریر اور ابن مردویہ) Ø+ضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ وغیرہ فرماتے ہیں اولی الامر سے مراد سمجھ بوجھ دین والے ہیں یعنی علماء Ú©ÛŒ ظاہر بات تو یہ معلوم ہوتی ہے Ø¢Ú¯Û’ Ø+قیقی علم اللہ Ú©Ùˆ ہے کہ یہ لفظ عام ہیں امراء علماء دونوں اس سے مراد ہیں جیسے کہ پہلے گزرا قرآن فرماتا ہے(آیت لولا ینھاھم الربانیون الخ،) یعنی ان Ú©Û’ علماء Ù†Û’ انہیں جھوٹ بولنے اور Ø+رام کھانے سے کیوں نہ روکا؟ اور جگہ ہے(آیت فاسئلوااھل الذکر الخ، ) Ø+دیث Ú©Û’ جاننے والوں سے پوچھ لیا کرو کہ اگر تمہیں علم نہ ہو، صØ+ÛŒØ+ Ø+دیث میں ہے میری اطاعت کرنے والا اللہ Ú©ÛŒ اطاعت کرنے والا ہے اور جس Ù†Û’ میری نافرمانی Ú©ÛŒ اس Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ نافرمانی Ú©ÛŒ ہے پس یہ ہیں اØ+کام علماء امراء Ú©ÛŒ اطاعت کرو یعنی اس Ú©ÛŒ سنتوں پر عمل کرو اور Ø+Ú©Ù… والوں Ú©ÛŒ اطاعت کرو یعنی اس چیز میں جو اللہ Ú©ÛŒ اطاعت ہو ØŒ اللہ Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ خلاف اگر ان کا کوئی Ø+Ú©Ù… ہو تو اطاعت نہ کرنی چاہیے ایسے وقت علماء یا امراء Ú©ÛŒ ماننا Ø+رام ہے جیسے کہ پہلی Ø+دیث گزر Ú†Ú©ÛŒ کہ اطاعت صرف معروف میں ہے یعنی فرمان الہ Ùˆ فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ دائرے میں مسند اØ+مد میں ہے اس سے بھی زیادہ صاف Ø+دیث ہے جس میں ہے کسی Ú©ÛŒ اطاعت اللہ تعالٰی Ú©Û’ فرمان Ú©Û’ خلاف جائز نہیں۔ Ø¢Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر فرمایا کہ اگر تم میں کسی بارے میں جھگڑ Ù¾Ú‘Û’ تو اسے اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ طرف لوٹاؤ یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول Ú©ÛŒ طرف جیسے کہ Ø+ضرت مجاہد رØ+متہ اللہ علیہ Ú©ÛŒ تفسیر ہے پس یہاں صریØ+ اور صاف لفظوں میں اللہ عزوجل کا Ø+Ú©Ù… ہو رہا ہے کہ لوگ جس مسئلہ میں اختلاف کریں خواہ وہ مسئلہ اصول دین سے متعلق ہو خواہ فروغ دین سے متعلق اس Ú©Û’ تصفیہ Ú©ÛŒ صرف یہی صورت ہے کہ کتاب Ùˆ سنت Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… مان لیا جائے جو اس میں ہو وہ قبول کیا جائے، جیسے اور آیت قرآنی میں ہے(آیت وما اختلفتم فیہ من شیء فØ+کمہ الی اللہ) یعنی اگر کسی چیز میں تمہارا اختلاف ہو جائے اس کا فیصلہ اللہ Ú©ÛŒ طرف ہے پس کتاب Ùˆ سنت جو Ø+Ú©Ù… دے اور جس مسئلہ Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©ÛŒ شہادت دے وہی Ø+Ù‚ ہے باقی سب باطل ہے، قرآن فرماتا ہے کہ Ø+Ù‚ Ú©Û’ بعد جو ہے ضلالت Ùˆ گمراہی ہے، اسی لئے یہاں بھی اس Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ ساتھ ہی ارشاد ہوتا ہے اگر تم اللہ تعالٰی پر اور قیامت پر ایمان رکھتے ہو ØŒ یعنی اگر تم ایمان Ú©Û’ دعوے میں سچے ہو تو جس مسئلہ کا تمہیں علم نہ ہو یعنی جس مسئلہ میں اختلاف ہو ØŒ جس امر میں جدا جدا آراء ہوں ان سب کا فیصلہ کتاب اللہ اور Ø+دیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا کرو جو ان دونوں میں ہو مان لیا کرو، پس ثابت ہوا کہ جو شخص اختلافی مسائل کا تصفیہ کتاب Ùˆ سنت Ú©ÛŒ طرف سے نہ Ù„Û’ جائے وہ اللہ پر اور قیامت پر ایمان نہیں رکھتا Û” پھر ارشاد ہوتا ہے کہ جھگڑوں میں اور اختلافات میں کتاب اللہ Ùˆ سنت رسول Ú©ÛŒ طرف فیصلہ لانا اور ان Ú©ÛŒ طرف رجوع کرنا ہی بہتر ہے ØŒ اور یہی نیک انجام خوش آئند ہے اور یہی اچھے بدلے دلانے والا کام ہے، بہت اچھی جزا اسی کا ثمر ہے۔




    ہیرو بھائی اگر یہی نقطہ ہماری سمجھ میں آ جاۓ کے اگر مسلمانوں میں اختلاف ہو جاۓ اور وہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پلٹا دیا جاۓ تو یہ اختلاف نہ ہو

    آج فرقہ وارانیت کی جنگ میں پاکستان اس قدر گر چکا ہے کے اگر اس کے اوپر کتابیں لکھی جائیں تو بےجا نہ ہوں گی

    اللہ پاک نے قرآن پاک میں روشن ارشاد فرما دیا


    اللہ کی رسی ( قرآن پاک ) کو مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں طفرقہ نہ پھیلاو

    کیا بات ہے Ú©Û’ آج ہر جماعت والا اپنے آپ Ú©Ùˆ مسلمان کہ کر تفرقے Ú©ÛŒ بات کرتا ہے اور اللہ Ú©Û’ واضØ+ اØ+کامات Ú©Ùˆ بھول جاتا ہے

    آج ہر جماعت خود Ú©Ùˆ قرآن اور Ø+دیث پر پیش کرتی ہے لیکن ادب کا Ù„Ø+اظ تو یہ ہے کہ اپنے مسلمان بھائی Ú©Ùˆ کافر اور مشرک نہ کہو ہاں اپنے بھائی Ú©Û’ غلط کام Ú©ÛŒ نشاندہی کر Ú©Û’ اسے سمجھاو لیکن ڈنڈا Ù„Û’ کر سدھارنا اسلام ہمیں نہیں سکھاتا

    قوم پرستی کے نام پر اور سیاسی جماتوں کے نام پر جو بےگناةہ مسلمانوں کا خون بہا جا رہا ہے اس میں ہمارے علما کو چاہیۓ کے عملی میدان میں آئیں اور لوگوں میں شعور اجاگر کریں ۔ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔ اگر ہمارے علما آج اس سنگین دور میں امر بلمعروف اور نہی عنل منکر کا فریضہ ادا نہیں کرتے تو قیامت کے دن ان کے ساتھ ہمیں بھی سزا نہ مل جاۓ

    قلم سے ØŒ زبان سے ØŒ ہاتھ سے ØŒ مال سے ØŒ جان سے ØŒ جہاں تک ہو سکے انسانیت Ú©ÛŒ مدد کیجیے اللہ دلوں کا Ø+ال جانتا ہے اور بے Ø´Ú© اللہ قیامت والے دن پورے پورے اعمال کا بدلہ دے گا

    اللہ تمام مسلمانوں کے صراط مستقیم پر چلاۓ اور تمام دنیا کے انسانوں کو ہدایت دے

    آمین



  4. #14
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Think About It

    جزاک اللہ۔۔۔۔ روØ+ Ú©ÛŒ تازگی میں اضافہ ہوا۔۔۔ مسلمان Ú©ÛŒ شان سبØ+ان اللہ۔۔۔۔۔ساجد بھائی آپ یقین کریں کہ اس فورم پر آ کر ایسی ایسی باتوں کا پتہ چلا کہ الØ+مد اللہ میں نماز کا پابند ہو گیا۔۔۔
    کالجز۔ماØ+ول Ù†Û’ اتنا بگاڑ دیا تھا کہ صرف نام کا مسلمان بن Ú©Û’ رہ گیا تھا،
    مگر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں نمازی بن گیا۔ناز اور تمام ممبران Ú©ÛŒ ہر پوسٹ Ú©Ùˆ ماہ رمضان میں اتنی شدت سے دیکھا پڑھا اور Ù…Ø+سوس کیا۔کسی بھی فورم میں آج تک یہ سب نہیں ملا۔۔۔۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  5. #15
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Think About It

    Quote Originally Posted by ch0c0-her0 View Post
    جزاک اللہ۔۔۔۔ روØ+ Ú©ÛŒ تازگی میں اضافہ ہوا۔۔۔ مسلمان Ú©ÛŒ شان سبØ+ان اللہ۔۔۔۔۔ساجد بھائی آپ یقین کریں کہ اس فورم پر آ کر ایسی ایسی باتوں کا پتہ چلا کہ الØ+مد اللہ میں نماز کا پابند ہو گیا۔۔۔
    کالجز۔ماØ+ول Ù†Û’ اتنا بگاڑ دیا تھا کہ صرف نام کا مسلمان بن Ú©Û’ رہ گیا تھا،
    مگر اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں نمازی بن گیا۔ناز اور تمام ممبران Ú©ÛŒ ہر پوسٹ Ú©Ùˆ ماہ رمضان میں اتنی شدت سے دیکھا پڑھا اور Ù…Ø+سوس کیا۔کسی بھی فورم میں آج تک یہ سب نہیں ملا۔۔۔۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    ALLAH TAALA Aap Ko Istaqamat De Aur Jazaaye Khair Ataa Farmaaye

    Bhai Duaon Ki Guzaarish Hai

    Is Gunahgaar Ko Bhi Duaon Main Yaad Rakhiye Ga

    Thanks

  6. #16
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Muhabbat ki shaon mein
    Posts
    721
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: Think About It

    Quote Originally Posted by ch0c0-her0 View Post
    ساجد بھائی ایک عظیم سوچ اور افکار بانٹنے پر میں آپ کا شکر گزار ہوں۔آپ کی بات بالکل بجا ہے۔
    ہم صرف نام کے ہی مسلمان رہ چکے ہیں۔ہماری آنکھوں کے سامنے برائی ہوتی ہے۔غریبوں پر ظلم ہوتا ہے۔مگر ہم خاموش ہیں۔اپنے ہی سگے والوں کی باتوں کو برا اور غیر ملکی افسانوں پر اظہار تعزیت؟
    کراچی میں روز کوئی نہ کوئی لاچار ماں کا بیٹا ایک بہن کا لاڈلہ بھائی چوراہے پر قتل کر دیا جاتا ہے تو ہمارے قومی چینلز اپنے روز مرہ Ú©Û’ پروگرامز Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہیں
    اور غیر ملکی کسی امیر زادے کو چھینک بھی آجائے تو 24گھنٹے اس خبر کو عام کیا جاتا ہے۔
    پورے دنیا میں بلکہ کہیں دور نہ جایئے پڑوسی ملک کو دیکھ لیں کہ24گھنٹے میں کم ازکم 24سو دفعہ اپنے مذہب کا چرچا کرتے ہیں۔اور ہمارے چینلزپر ہمارے اپنے فسادات ختم نہیں ہوتے۔
    بم بلاسٹ ہوگیا۔3شعیہ 4 سنی2دیوبندی4اہل Ø+دیث مارے گئے۔۔۔۔میں پوچھتا ہوں کیوں ایسا کیوں ؟؟؟
    مر تو مسلمان ہی رہا ہے نا؟؟
    کبھی مسجد میں دھماکہ تو کبھی مذہبی تقریب میں کبھی شعیہ مرا تو کبھی سنی؟؟
    دھماکہ فقط انسانیت کا ہوتا ہے مسلمانیت کا ہوتا ہے۔
    کبھی اس بات Ú©Û’ بارے میں سوچا ہی نہیں کہ ہم الØ+مد اللہ اس نبیﷺ Ú©Û’ امتی ہیں جس Ù†Û’ Ø+ج Ú©Û’ آخری خطبے میں فرما دیا تھا۔کسی عربی Ú©Ùˆ کسی عجمی پر اور کسی عجمی Ú©Ùˆ کسی عربی پر کوئی فضیلت Ø+اصل نہیں
    اللہ کی نظر میں سب برابر ہیں۔۔۔۔
    ہے کوئی عمل؟ ہے کسی Ø´Ø¹ÛŒÛØŒØ³Ù†ÛŒØŒØ¯ÛŒÙˆØ¨Ù†Ø ¯ØŒØ§ÛÙ„Ø+دیث Ú©Û’ پاس اس بات کا جواب Û”Û”Û”Û”
    اگر فقط اس بات پر عمل پیرا ہوتے تو یہ دن دیکھنے Ú©Ùˆ نہ ملتے۔ ہزار کروڑ دفعہ الØ+مد کہ ہم مسلمان ہیں یعنی ایمان پر مسلم۔۔ایمان پر ڈٹہ رہنے والا ہی اصلی مسلمان ہے۔
    ساجد بھائی ایک دن آئے گا جب انہی لوگوں کی گردنیں شرم سے جھکی ہوئی ہونگی۔اور پیارے نبیﷺ اپنی امت سے پوچھیں گے۔۔۔۔۔۔

    Bilkul baja barmaya u ney

  7. #17
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Think About It

    Aap Sub Ka Shukriya

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •