NIce>
تین چرسی کہیں جار ہے تھے راستے میں انہیں ایک مسجد نظر آئی دوپہر کا ٹائم تھا اور گرمیوں کے دن
ایک دوسرے کو کہنے لگا
یار دیکھو اللہ کے گھر پر دھوپ پڑرہی ہے چلو اسے چھاوں میں کر دیں
دوسرا چلو ٹھیک ہے ثواب کا کام ہے
تیسرا تو پھر دیر کس بات کی چلو دھکہ لگائیں
تینوں نے دھکہ لگانا شروع کر دیا
آخر شام ہوگئی اور چھاوں ہو گئی
تینوں کی بری حالت
اب تینوں نے نعرے لگانے شروع کر دیئے
ہم نے اللہ کے گھر کو چھاوں میں کر دیا
NIce>
​
hmmmmmmm
>
ye tu bara cha kia
>