Results 1 to 7 of 7

Thread: Plastic Ke Phool

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Plastic Ke Phool

    آجکل پلاسٹک Ú©Û’ پھول اور Ù¾Ú¾Ù„ بنتے ہیں،دیکھنے میں بالکل پھول اور Ù¾Ú¾Ù„ Ú©ÛŒ طرØ+ معلوم ہونگے لیکن سونگھیے تو اس پھول Ú©ÛŒ خوشبو نہیں اور منہ میں ڈالیے تو اس Ù¾Ú¾Ù„ کا مزہ نہیں Û”Û”Û”Û”Û”Û” اسی طرØ+ موجودہ زمانے میں دین داری Ú©ÛŒ عجیب قسم وجود میں ائی ہے بظاہر اس میں دھوم Ú©ÛŒ Ø+د تک دین دکھائی دے گا لیکن قریب سے تجزیہ کیجیے تو وہی چیز موجود نا ہوگی جو دین کا اصل خلاصہ ہے ۔۔۔۔اللہ کا ڈر ر انسان کا درد۔۔۔۔۔ پلاسٹک Ú©Û’ دور میں شائد دین داری بھی پلاسٹک Ú©ÛŒ بن کہ رہ گئی ہے

    لوگ دین دار ہیں مگر کوئی شخص اپنی غلطی ماننے کے لیے تیار نہیں ،کوئی شخص اللہ کی خاطر اپنی اکڑ ختم نہیں کرنا چاہتا ۔زاتی فائدہ کی خاطر بےشمار لوگ اپنے اختلاف اور شکائت کو بھول کر دوسروں سے جڑے ہوئے ہیں مگر خدا کی زمین پر کوئی نہیں جو خدا کے لیے اپنے اختلافات اور شکایت کو بھول کر دوسرے سے جُڑ جائے


    پلاسٹک کے پھول اور پھل -اقتباس
    اللہ اکبر از مولانا ÙˆØ+ید الدین خان
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 02:02 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •