SubhanALLAH....
JazakALLAH khair.....
ایک مرتبہ حضرت سلیما ن عليه السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی سے نکلی تواچانک ایک مینڈ ک اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منھ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منھ میں چلی گئی، میڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ، سلیمان ں اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منھ کھولا تو چیونٹی باہر نکلی البتہ اس کے ساتھ دانہ نہ تھا۔حضرت سلیمان عليه السلام نے ا س کو بلا کر معلوم کیا کہ ”ماجرہ کیاتھا اور وہ کہاں گئی تھی“ اس نے بتایا کہ اے اللہ کے نبی آپ جو سمندر کی تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں ، اس کے اندر بہت سے اندھے کیڑے مکوڑے ہیں، اللہ تعالی نے ان کو وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہا ں سے روزی تلاش کرنے کے لیے نہیں نکل سکتے‘ اللہ تعالی نے مجھے اس کی روزی کا وکیل بنایا ہے ، میں اس کی روزی کو اٹھا کر لے جاتی ہو ں اور اللہ نے اس مینڈک کو میرے لیے مسخر کیا ہے تاکہ وہ مجھے لے کر جائے ، اس کے منھ میں ہونے کی وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتا، وہ اپنا منھ بند پتھر کے سوراخ کے سامنے کھول دیتا ہے ، میں اس میں داخل ہو جاتی ہوں ، جب میں اس کی روزی اس تک پہنچا کر پتھر کے سوراخ سے اس کے منھ تک آتی ہوں تو مینڈک مجھے منہ سے باہر نکال دیتا ہے ۔ حضرت سلیما ن عليه السلام نے کہا: ”کیا تو نے ان کیڑوں کی کسی تسبیح کو سنا “ چیونٹی نے بتایا : ہاں! وہ سب کہتے ہیں : یا من لاینسانی فی جوف ہذہ اللجۃ ”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“ ۔
Last edited by sarfraz_qamar; 25-09-2011 at 06:10 PM.
SubhanALLAH....
JazakALLAH khair.....
JazakALLAH
Jazak ALLAH
SubhanAllah n jazakALlah for sharing
Jazak ALLAH
subhanALLAH
allah to sab ko deta hai hamain hi us ki di hoi rozi per sabar nahi hai .....more n more ki talash kartay rehtay hain ....
SUBHAN ALLAH
kis qadar nashukray hain hum
kitni nafrmaniyan karte phirtay hain
ALLAH PAAK maaf farmain humain aur APNI ahkamaat pe amal ki taufeeq naseeb farmain AMEEN SUMMA AMEEN
JAZAK ALLAH KHAIR
SUBHAN ALLAH
kis qadar nashukray hain hum
kitni nafrmaniyan karte phirtay hain
ALLAH PAAK maaf farmain humain aur APNI ahkamaat pe amal ki taufeeq naseeb farmain AMEEN SUMMA AMEEN
JAZAK ALLAH KHAIR