Results 1 to 5 of 5

Thread: Apka Ye hafta Aese Bhi Guzar Sakta Hai

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Apka Ye hafta Aese Bhi Guzar Sakta Hai

    Ú©Ú†Ú¾ لوگ بڑے نجومی ہوتے ہیں۔۔مثلاً ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تاریکی میں گھر سے فرار ہوگئی....اس Ú©ÛŒ ماں صبØ+ اٹھ کر رونے پیٹنے Ù„Ú¯ گئی....اور ساتھ ساتھ کہتی جاتی تھی....”ہائے میری بیٹی تو ولی تھی....اللہ Ú©ÛŒ نیک بندی تھی....مجھے پتہ ہی نہ چلا کہ وہ اتنی بڑی نجومی تھی....” ایک ہمسائی Ù†Û’ پوچھا....”ہوش Ú©Û’ ناخن لو....تمھاری بیٹی گھر سے بھاگ گئی ہے اور تم کہہ رہی ہو کہ وہ ولی تھی، نجومی تھی”.... ماں Ù†Û’ آنسو پونچھے اور عقیدت سے بولی:”اے بہن....وہ واقعی نجومی تھی....میں ہی Ú©Ù… بخت اس Ú©ÛŒ قدر نہ کرسکی....اب دیکھو نہ رات سونے سے پہلے اس Ù†Û’ مجھے کان میں بتا دیا تھا کہ، ”اماں Ú©Ù„ ہمارے گھر کا ایک فرد Ú©Ù… ہوجائے گا“....

    تو جناب....!!
    اس Ù„Ø+اظ سے میں بھی نجومی ہوں اور اپنے اسی فن Ú©ÛŒ بدولت میں Ù†Û’ آپکے مستقبل کا Ø+ال معلوم کیا ہے، تاہم یاد رکھئے میرا یہ علم صرف مردوں کیلئے ہے....خواتین اس سے فائدہ نہیں اٹھاسکتیں....تو پھر آئیں اور دیکھئے ستاروں Ú©ÛŒ روشنی میں کہ آپ کا برج الٹ رہا ہے یا سنور رہا ہے....

    ARIES....Ø+مل
    چونکہ آپکے برج کا اردو ترجمہ بڑا خطرناک ہے، اس لئے Ù…Ø+تاط رہیں اور زیادہ وقت شور شرابا والی جگہ پر گزاریں....بلاوجہ غصے سے پرہیز کریں۔ کیونکہ Ù„Ú¯ رہا ہے کہ منگل والے آپ اپنے غصے Ú©ÛŒ وجہ سے اچھی خاصی مار کھائیں Ú¯Û’....آپکے ازدواجی تعلقات اس ہفتے بھی ویسے ہی رہیں Ú¯Û’ جیسے کہ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ ہفتے تھے اس لئے کوشش کریں کہ بیوی سے بات بات پر جھگڑا کریں....تاہم جھگڑے Ú©Ùˆ زیادہ طول مت
    دیں کیونکہ ستاروں کی روشنی میں آپکے سر پر بڑا سا گومڑ نظر آرہا ہے....

    TAURUS....ثور
    آپکے برج کا بھی اردو ترجمہ بھی کچھ اچھا نہیں ہے....تاہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بتائیں کہ آپکے برج کا نام "ث" سے شروع ہوتا ہے، "س" سے نہیں....بدھ والے دن سفر کا امکان ہے.... اور اسی روز وفات کا بھی امکان ہے....عین ممکن ہے کہ دونوں کام ایک ہی وقت میں سرانجام پائیں لہذا سفر سے گریز کریں کیونکہ ستاروں کی روشنی میں لگ رہا ہے کہ اگر آپ نے اردو والا "سفر" کیا تو آپکے ساتھ انگلش والا "suffer" ہوجائے گا....

    GEMINI....جوزا
    یہ ہفتہ آپکے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لا رہا ہے، اتوار والے دن آپکی ساس کو نمونیا ہوجائے گا....منگل کو آپکی بیگم اپنی والدہ کی طبیعت پوچھنے میکے چلی جائیں گی، بدھ کے روز شام کے وقت آپکے ہمسائے سے ایک خوبصورت لڑکی نیاز کے دال چاول آپکے گھر دینے آئیں گی....براہ کرم اس ہفتے اپنے گھر کی تمام لائٹس بند رکھیں کیونکہ ستاروں کی روشنی سیدھی آپکے بیڈروم میں پڑ رہی ہے....

    CANCER ....سرطان
    کیونکہ آپکا برج سرطان ہے، اسلئے آپکو فالج ہوسکتا ہے....گیلی چیزوں سے دور رہیں اور ممکن ہو تو پانی بھی خشک استعمال کریں....جمعرات کے دن آپ دائمی قبض سے نجات پاجائیں گے....کام ہوجانے پر بچوں میں کوئی میٹھی چیز تقسیم کیجئے گا....اس ہفتے آپکی طبیعت زیادہ تر بوجھل رہے گی....ستاروں کی روشنی میں آپکا یہ ہفتہ ملاجلا رہے گا۔

    LEO....اسد
    آپکا برج اسد ہے، لہذا اس ہفتے آپ "Ø+سد" میں مبتلا رہیں Ú¯Û’ØŒ آپکا دل گھر Ú©ÛŒ چیزیں توڑنے Ú©Ùˆ کرے گا....ستارے بتا رہے ہیں کہ اتوار Ú©Û’ روز آپ جوش جذبات میں آکر فلش Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ کردیں Ú¯Û’....منگل Ú©Û’ روز آپکی طبیعت بدل جائے گی، آپ چائے میں ٹماٹر بھگو کر کھائٰٰیں Ú¯Û’....اور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ آن کرکے خبرنامے Ú©ÛŒ تال پر رقص کریں Ú¯Û’Û”
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:51 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •