Results 1 to 8 of 8

Thread: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    دور جہالت Ú©Û’ پروردہ ایک شخص Ù†Û’.. بیٹی Ø+ضرت فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیہا Ú©Û’ ساتھ نبی اکرم صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت کا عالم دیکھا تو Ø+یرت زدہ رہ گيا Û” آنکھوں سے آنسو Ù†Ú©Ù„ آئے سوچنے لگا کہ آہ کس بے دردی سے میں Ù†Û’ اپنی پارۂ جگر Ú©Ùˆ صرف دور جہالت Ú©ÛŒ عصبیت Ú©ÛŒ بنا پر زندہ در گور کر دیا تھا۔ اور پھر نبی اکرم صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©Û’ استفسار پر اپنی داستان بیان کرنا شروع کردی Û”

    میری بیوی Ø+املہ تھی ØŒ ان ہی دنوں میں ایک سفر پر مجبور ہوگیا عرصے بعد پلٹ کر آیا تو اپنے گھر میں ایک بچی Ú©Ùˆ کھیلتے دیکھا بیوی سے پوچھا: یہ کون ہے؟ تو بیوی Ù†Û’ کہا یہ تمہاری بیٹی ہے اور پھر کسی نامعلوم خوف Ú©Û’ تØ+ت، التجا آمیزلہجے میں کہا: ذرا دیکھو تو کس قدر پیاری بچی ہے اس Ú©Û’ وجود سے گھر میں کتنی رونق ہے، یہ اگر زندہ رہے Ú¯ÛŒ تو تمہاری یادگار بن کر تمہارے خاندان اور قبیلے کا نام زندہ رکھے گی۔ میں Ù†Û’ گردن جھکا لی، بیوی Ú©Ùˆ کوئی جواب دیے بغیر Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ بغور دیکھتا رہا Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ دیر تو اجنبی نگاہوں سے مجھے تکتی رہی پھر نہ جانے کیا سوچ کر بھاگتی ہوئی آئی اور میرے سینے سے لپٹ گئی، میں Ù†Û’ بھی جذبات Ú©ÛŒ رو میں اس کوآغوش میں بھر لیا اور پیار کرنے لگا Ú©Ú†Ú¾ عرصہ یونہی گزر گیا Ù„Ú‘Ú©ÛŒ آہستہ آہستہ بڑی ہوتی رہی اور ہوشیار ہوئی سن بلوغ کےقریب پہنچ گئی اب ماں Ú©Ùˆ میری طرف سے بالکل اطمینان ہو چکا تھا میرا رویہ بھی بیٹی Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+بت آمیز تھا ایک دن میں Ù†Û’ اپنی بیوی سے کہا: ذرا اس Ú©Ùˆ بنا سنوار دو،میں قبیلے Ú©ÛŒ ایک شادی میں اسے Ù„Û’ جاؤں گا ماں بیچاری خوش ہو گئی اور جلدی سے سجا سنوار کر تیار کردیا۔ میں Ù†Û’ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کا ہاتھ Ù¾Ú©Ú‘ ا اور گھر سے روانہ ہوگيا۔ ایک غیر آباد بیابان میں پہنچ کر پہلے سے تیار شدہ ایک Ú¯Ú‘Ú¾Û’ Ú©Û’ قریب میں کھڑا ہوگیا Ù„Ú‘Ú©ÛŒ جو بڑی خوشی Ú©Û’ ساتھ اچھلتی کودتی Ú†Ù„ÛŒ آرہی تھی میرے قریب Ø¢ کر رک گئی اور بڑی معصومیت سے سوال کیا: بابا یہ گڑھا کا ہے Ú©Û’ لیے ہے؟ میں Ù†Û’ سپاٹ لہجے میں اس سے کہا: اپنے خاندانی رسم Ùˆ رواج Ú©Û’ مطابق میں تم Ú©Ùˆ اس میں دفن کردینا چاہتا ہوں تاکہ تمہاری پیدائش سے ہمارے خاندان اور قبیلے Ú©Ùˆ جو ذلت Ùˆ رسوائی ہوئی ہے اس سے نجات مل جائے۔ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ صورت Ø+ال کا اندازہ ہوا تو اس Ú©Û’ چہرے کا رنگ اڑ گيا اور قبل اس Ú©Û’ اس Ú©ÛŒ طرف سے کسی رد عمل کا اظہار ہو، میں Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ میں دھکیل دیا Û” Ù„Ú‘Ú©ÛŒ دیر تک روتی اور Ú¯Ú‘ گڑاتی رہی لیکن مجھ پر اس Ú©Û’ نالہ Ùˆ فریاد کا کوئی اثر نہ ہوا۔ میں Ù†Û’ Ú¯Ú‘Ú¾Û’ Ú©Ùˆ مٹی سے بھر دیا ØŒ اگرچہ آخر وقت تک وہ ہاتھ اٹھائے مجھ سے زندگی Ú©ÛŒ التجا کر رہی تھی لیکن افسوس! میں Ù†Û’ اپنے دل Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ú©Ùˆ زندہ در گور کردیا لیکن اس Ú©ÛŒ آخری التجا اب بھی میرے کانوں میں لاوے ٹپکاتی رہتی ہے: " بابا تم Ù†Û’ مجھے تو دفن کردیا لیکن میری ماں Ú©ÙˆØ+قیقت نہ بتانا کہہ دینا کہ میں بیٹی Ú©Ùˆ اپنے قبیلے والوں میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ آیا ہوں"Û”

    اپنے عرب صØ+ابی سے ایک بیٹی Ú©Û’ زندہ درگور کر دیے جانے Ú©ÛŒ داستان سنی تو Ø+ضور صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلاب جاری ہوگیا Û” اس وقت نبی اکرم صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ آغوش میں جناب فاطمہ سلام اللّہ علیہا بیٹھی ہوئی تھیں ان Ú©ÛŒ آنکھوں میں بھی نمی نظر آئی نبی اکرم صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ بیٹی Ú©Ùˆ سینے سے لگا لیا اور آپ صلی اللّہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©Û’ ہونٹوں پر یہ جملے جاری ہوگئے: بیٹی تو رØ+مت ہے اور پھر آسمان Ú©ÛŒ طرف دیکھتے ہوئے فرمایا: میں فاطمہ Ú©Ùˆ دیکھ کر اپنے مشام جان Ú©Ùˆ بہشت Ú©ÛŒ خوشبو سے معطر کرتا ہوں۔

    بار الٰہی میں تجھ سے موت Ú©Û’ وقت آرام Ùˆ راØ+ت اور قیامت Ú©Û’ Ø+ساب Ùˆ کتاب Ú©Û’ وقت عفوو مغفرت کا طالب ہوں

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    beti tu rehmat hai....
    subhan ALLAH aap S.A.W ki mubarak zaban ne ye kah diya....
    kaash her baap ye samjhey...
    jazakALLAH khair....
    thankx 4 sharing...

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    Jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,946
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    Jazak Allah
    Abhi bhi aisa hota hai zinda na sahi jeete g zaroor mar dete hain

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    39
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    han waqai main rehmatain hi tu hoti hain betian ...magar afsoos loog aaj bhi un ko zehmat or bhooj hi samjhtay hain...

  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Rep Power
    1503272

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    JAZAK ALLAH

    Allah sub ko is rehmat sy nwazey ameen beshak wo nawzny wala bara raheem rab hai
    Last edited by attiaahsan; 27-09-2011 at 03:32 PM.

  7. #7
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    JazakAllah

  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Paris of East
    Posts
    10,491
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    1617 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: Betiyann Allahh Ki Rehmmat

    herat hoti hai kaise qadar sakht dil hote the in zalimon k apni he beti ko dafna dete the

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •