اگر آپ کے بچے اس طرح لد پھند کر سکول جاتے ہیں خدا کے لیے انہیں ایسے مت بھیجئے آپ کی کچھ روپوں اور وقت کی بچت آپ کے بچے کی ساری زندگی لے سکتی ہے۔ زیادہ تر ہونے والے واقعات میں ہمارا اپنا قصور زیادہ ہوتا ہے ہم جانتے بوجھتے ایسی سکول وین میں بچے کو بھیجتے ہیں جو ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی وقت ہے سوچیئے