‎(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خاموش رہنے کا بیان)

جریر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ù†Û’ ان سے Ø+جتہ الوداع میں فرمایا کہ تم لوگوں Ú©Ùˆ Ú†Ù¾ کرا دو، بعد اس Ú©Û’ آپ Ù†Û’ فرمایا کہ (اے لوگو) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے Ú©ÛŒ گردن زدنی کرنے Ù„Ú¯Û’Û”

(صØ+ÛŒØ+ بخاری:جلد اول:Ø+دیث نمبر 122)