Results 1 to 4 of 4

Thread: Zaroorat e Rishtaa

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Zaroorat e Rishtaa

    ضرورت رشتہ

    عطاءالØ+Ù‚ قاسمی

    ضرورت تو ہر انسان کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ خصوصا ضرورت رشتہ کی اہمیت سے تو انکار ممکن نہیں۔ یہی وجہ ہیکہ ہر شریف آدمی ضرورت نہ بھی ہو ضرورت رشتہ کا قائل ضرور ہوتا ہے بلکہ بہت سے شرفاء تو اخبار کی ہیڈ لائن بعد میں پڑھتے ہیں، ضرورت رشتہ کے اشتہار پہلے ڈھونڈتے ہیں۔
    ایک بزرگوار Ú©Ùˆ ہم جانتے ہیں جو روزانہ اخبار سامنے پھیلا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ موٹے شیشوں والی عینک ناک پر جماتے ہیں اور بڑی دلجمعی Ú©Û’ ساتھ ان اشتہارات کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ہم Ù†Û’ ایک دن کہا، بزرگو! آپ یہ اشتہارات اتنی رغبت Ú©Û’ ساتھ کیوں پڑھتے ہیں؟ بولے، عزیزم! آپ Ù†Û’ بہت اØ+مقانہ سوال پوچھا ہے۔ ہم Ù†Û’ عرض کیا وہ کیسے؟ کہنے Ù„Ú¯Û’ØŒ آپ سیاست دان ہیں؟ ہم Ù†Û’ کہا نہیں۔ فرمایا، پھر سیاسی خبریں*کیوں پڑھتے ہیں؟ ہم لاجواب ہو گئے۔ پھر انہوں Ù†Û’ پوچھا، آپ کھلاڑی ہیں؟ ہم Ù†Û’ نفی میں جواب دیا تو انہوں Ù†Û’ سوال دہرایا کہ پھر کھیلوں Ú©ÛŒ خبریں کیوں پڑھتے ہیں۔
    ان کی باتوں سے ہم نے اندازہ لگایا کہ اگرچہ وہ کھلاڑی نہیں لیکن انہیں کھیلوں سے دلچسپی ضرور ہے۔ دوسرے لفظوں میں انہیں رشتے کی ضرورت نہیں یا امید نہیں لیکن ضرورت رشتہ کے اشتہار پڑھنا ان کی اکیڈمک ضرورت ہے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ایک دن وہ اس میں*سے اکیڈمک والی بات سے کہیں*انکا ہی نہ کر دیں۔
    ضرورتَ رشتہ Ú©Û’ اشتہار صرف بعض بزرگوں ہی میں مقبول نہیں بلکہ ان اشتہاروں کا Ø+لقہ مطالعہ بے روزگار نوجوانوں تک پھیلا ہوا ہے بلکہ ان دنوں تو بیشتر نوجوان اخباروں میں نوکریوں Ú©Û’ اشتہارات دیکھنے Ú©ÛŒ بجائے رشتوں Ú©Û’ اشتہارات دیکھنے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دیتے ہیں اس Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ صوبے میں*نوکری وزیر اعلیٰ Ù†Û’ اور مرکز میں وزیر اعظم Ù†Û’ دینا ہوتی ہے جسکے Ø+صول Ú©Û’ لئے پاکستان کا شہری ہونا کافی نہیں بلکہ Ø+کمرانوں تک رسائی ضروری ہے۔ اس Ú©ÛŒ بجائے جو والدین یا میرج بیورو والے شادی Ú©Û’ اشتہارات اخبار میں چھپواتے ہیں ان Ú©ÛŒ رسائی ڈاک Ú©Û’ ایک لفافے یا رجسٹریشن فیس Ú©ÛŒ ادائیگی سے ممکن ہو جاتی ہے اور ہینگ Ù¾Ú¾Ù¹Ú©Ú‘ÛŒ Ù„Ú¯Û’ بغیر رنگ بھی چوکھا آتا ہے۔
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:40 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Zaroorat e Rishtaa

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Zaroorat e Rishtaa

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    32
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: Zaroorat e Rishtaa

    ahan..................


  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Zaroorat e Rishtaa

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •