-
بخاری: کتاب: 3 :جلد:43 :حدیث:624
حضرت انس بن مالک(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کہ:
رسول الله(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا: "اپنے (مسلمان)بھائی کی مدد کرو، چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم.لوگوں نے عرض کیا: یا رسول الله (صلى الله عليه واله وسلم)ایک مظلوم کی مدد کرنا تو برحق(ٹھیک) ہے، لیکن ایک ظالم کی کس طرح مدد کر سکتے ہیں. آپ (صلى الله عليه واله وسلم)نے فرمایا: اسے دوسروں پر ظلم کرنے سے روک کر. "
بخاری: کتاب: 3 :جلد:43 :حدیث:624
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules