ایک پاگل کار چلاتے ہوئے جا رہا تھا ۔ کار کی پچھلی سیٹ پر 20 بطخیں بیٹھی تھیں۔ راستے میں پولیس والے نے روکا اور پوچھا یہ تمہارے پچھلی سیٹ پر کیا ہے؟ پاگل نے کہا یہ ساری میری بیویاں ہیں پولیس والا سمجھ گیا کہ یہ پاگل ہے۔ چنانچہ پاگل سے بولا ۔ اچھا ایسا کرو انہیں زو (چڑیا گھر) لے جاؤ۔
پاگل نے رضامندی سے سر ہلایا، گاڑی موڑی اور چلا گیا۔ اگلے دن پھر وہی پاگل انہیں 20 بطخوں کو پچھلی سیٹ پر بٹھائے پھر ادھر ہی جا رہا تھا۔اسی پولیس والے نے اسے پھر روک لیا ۔ اور کہا کہ میں نے تمھیں کہا تھا کہ اپنی بیگمات کو چڑیاگھر لے جاؤ۔
لے گیا تھا پاگل نے کہا۔۔ آج انکو سینما لے جارہا ہوں