-
طبرانی:
طبرانی: حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" آخری زمانے میں خسف‘قذف اور مسخ ہوگا عرض کیا گےاے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ کب ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب گانے بجانے کے آلات اور گانے بجانے والی عورتیں ظاہر ہوں گی اور شراب کو حلال سمجھ لیا جائے گا"
-------------------
ابن ماجہ : حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میری امت کے لوگ شراب پئیں گے لیکن اس کا نام کچھ اور رکھ دیں گے۔ ان کی سرپرستی میں باجے بجیں گے‘ گانے والیں گائیں گی ۔ اللہ تعالیٰ انہیں زمین میں دھنسا دے گا اور (بعض کو) بندر اور خنزیر بنا دے گا"
-
Re: طبرانی:
-
Re: طبرانی:
Astaghfirullah,May Allah swt guide us all,JazakAllahkher...Ameen
-
Re: طبرانی:
-
Re: طبرانی:
-
Re: طبرانی:
-
Re: طبرانی:
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules