Results 1 to 4 of 4

Thread: Thokar

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Age
    44
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Thumbs up Thokar


    زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے
    ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔۔۔۔۔

    بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں
    کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔
    لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں کو زخمی کرتی ہے یا ہاتھوں کو، خاک ہمارے چہرے کو گند ا کرتی ہے یا کپڑوں کو۔


    اقتباس: عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "تھوڑا سا آسمان" سے

    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:27 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •