یہی آنا جانا ہے زندگی ‘ کہیں دوستی کہیں اجنبی
یہی رشتہ کارِ حیات ہے کبھی قرب کا کبھی دور کا
(منیر نیازی)
Alif
A
ﯾﮧ ﻓِﮑﺮ ,, ﯾﮧ ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ,,, ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮔﻔﺘﮕﻮ
ﺳﻨﺒﮭﻞ ﺟﺎﻭْ ﺗﻢ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ی
y
یہی آنا جانا ہے زندگی ‘ کہیں دوستی کہیں اجنبی
یہی رشتہ کارِ حیات ہے کبھی قرب کا کبھی دور کا
(منیر نیازی)
Alif
A
Ahal E Hunar Ko Mujh Pay Wasi' Aetiraaz Hai,,,
Mai'n Nay Jo Apnay Shair Mai'n Dhaalay Tumhaaray Khatt :-)
"ط"
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)
طے کر نہ سکا زیست کے زخموں کا سفر بھی
حالانکہ مرا دِل تھا شگوفہ بھی شرر بھی
ی
y
آج ایک دانہ گندم کے بھی حقدار نہیں
ہم نے صدیوں انہیں کھیتوں پہ حکومت کی ہے
y
ی
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مُجھ سے میری جوانی
مگر مُجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
y
Yeh Sirf Eshq Hai jis Nay bicharhnay Vaalo'n Ko,,,
Tamaam Umar Kisi Raabtay Mai'n Rakhaa Hai :-)
(-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)
yeh meri zeest khud aik mustaqil tufan hai akhtar
mujhey in gham k tufanon se ghabrana nahi ata...