Results 1 to 3 of 3

Thread: دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال

    لوگ لے لیتے ہیں یونہی شمع پروانے کا نام
    کچھ نہیں ہے اس جہاں میں غم کے افسانے کا نام

    مٹ گئی بربادیء دل کی شکایت دوستو
    اب گلستاں رکھ لیا ہے میں نے ویرانے کا نام

    شوخیء قدِ نگاراں میری صہبا کا وجود
    مستیء چشمِ غزالاں میرے پیمانے کا نام

    اس کو کہتے ہیں غم تقدیر کی نیلام گاہ
    ہے زبان تشنگی میں اور میخانے کا نام

    دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال
    مستیاں چھلکا رہا ہے ایک دیوانے کا نام


    ساغر صدیقی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال

    Nice...........




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال

    very nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دیکھئیے ! ساغر کی آشفتہ نگاہی کا کمال

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •