Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت بے نام ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default محبت بے نام ہے

    محبت بے نام ہے

    بانہوں میں دبا کر سینے سے جو لگائے ، آنکھوں میں بسائے تو ہونٹوں سے مسکرائے ۔ بدن مٹی میں تو محبت روح میں+سمائے ۔
    پل پل میں جدا ہوتی عشق دنیا پرائی ۔ رہتی وہیں پاس کہلاتی جو نہ ہرجائی ۔
    آگے بڑھنے کے جنوں میں پیچھے ہٹنے کی بات نہیں ۔
    در پہ ہو صرف چلمن ۔ ہوا بھی نہ جس سے رک پائے ۔
    پیاس بجھانے کو جو کنویں تک چلا جائے ۔ پانی آئینہ بن خود کا چہرہ دکھائے ۔
    کوا تو کہانی میں مٹکے سے پیاس بجھائے ۔حقیقت انسان پتھروں سے نہ پانی تک پہنچ پائے ۔
    ضرورت ایجاد کی ماں ہے ۔ مگر ماں ضرورت کی محتاج نہیں ۔
    ماں تو ایجاب ہے ۔ جو اولاد کو قبول ہے ۔ ماں کی دعا عرش پر قبول ہے ۔
    دعا کے لئے ہاتھ اٹھے ہوں جس کے پیچھے ۔رتبہ میں ہو پیغمبر اللہ بھی اس سے کلام کرتا ہے ۔ ماں سے کئی گنا زیادہ اللہ بندے کو اپنے چاہتا ہے ۔ گناہوں سے توبہ پر در اپنے کا راستہ دکھاتا ہے ۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: محبت بے نام ہے

    like it



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت بے نام ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: محبت بے نام ہے

    1522243k32ycwxq7w - محبت بے نام ہے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: محبت بے نام ہے

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •