Results 1 to 7 of 7

Thread: Allah say Mohabat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Allah say Mohabat

    اللہ تم سے پیار کرتا ہے


    ایک دفعہ کہیں دو میاں بیوی رہتے تھے صدق Ùˆ Ù…Ø+بت اور دوستی Ú©Û’ رشتوں میں جڑے ہوئے۔ ایک دوسرے Ú©Û’ قرب Ú©Û’ بغیر تو چین بھی نہ پاتے تھے مگر طبیعتوں Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے ایک دوسرے سے قطعی مختلف، خاوند نہایت پُرسکون اور کسی بھی Ø+الت میں غصہ نہ کھانے والا تو بیوی نہایت ہی تیز Ùˆ طرار اور معمولی سے معمولی بات پر غصے سے بھڑک اُٹھنے والی۔ .
    ایک بار دونوں میاں بیوی ایک بØ+ری سفر پر Ù†Ú©Ù„ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے۔ جہاز کئی دن تک تو سمندر میں پُر سکون طریقے سے چلتا رہا مگر ایک دن اُسے طوفانوں Ù†Û’ Ø¢ گھیرا۔ ہوائیں مخالف ہو گئیں اور موجوں Ú©Û’ طلاطم Ù†Û’ سب Ú©Ú†Ú¾ اُلٹ پلٹ کر رکھ دیا۔ طوفان سے سمندری پانی جہاز Ú©Û’ اندر تک بھر گیا۔ جہاز پر موجود مسافروں Ú©Û’ چہروں پر تو پریشانی تھی ہی، جہاز کا ناخدا کپتان بھی اپنی پریشانی نہ چُھپا سکا۔ اُس Ù†Û’ مسافروں سے صاف صاف کہہ دیا کہ موجودہ Ø+الات میں تو اللہ Ú©ÛŒ طرف سے کوئی معجزہ ہی جہاز Ú©Ùˆ اِس طوفان سے بچا سکتا ہے۔
    .
    کپتان Ú©Û’ اِس بیان سے مسافروں Ú©Û’ دِلوں میں بچنے Ú©ÛŒ رہتی سہتی اُمیدیں بھی دم توڑ گئیں۔ موت Ú©Ùˆ قریب پا کر مسافروں Ù†Û’ خوف سے چیخنا اور چلانا شروع کر دیا۔ اُس آدمی Ú©ÛŒ بیوی پر تو جنونی کیفیت طاری ہو گئی۔ اُسے تو Ú©Ú†Ú¾ بھی نہیں سوجھ رہا تھا کہ کیا کرے۔ بھاگتے ہوئے اپنے خاوند Ú©Û’ پاس پہنچی کہ شاید مصیبت Ú©ÛŒ اِس Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ میں فرار Ùˆ نجات کیلئے وہ کوئی بہتر Ø+Ù„ جانتا ہو ØŒ یہ دیکھ کر تو اُسے اور بھی طیش Ø¢ گیا کہ گرد Ùˆ نواØ+ میں مسافروں Ú©Û’ آہ Ùˆ پُکار سے Ù…Ú†ÛŒ قیامت سے بے تعلق اُسکا خاوند Ø+سبِ سابق پُر سکون طریقے سے بیٹھا ہوا ہے۔ بیوی Ù†Û’ جِھلا کر خاوند Ú©Û’ گریبان میں ہاتھ ڈالا اور اُسے جھنجھوڑ ڈالا اور چیختے ہوئے بولی کہ تُم کیسے بے Ø+ِس انسان ہو۔ اچانک خاوند Ú©ÛŒ آنکھوں میں سُکون Ú©ÛŒ جگہ غصے Ú©Û’ آثار دِکھائی دیئے اور اُس Ù†Û’ اپنی جیب سے ایک خنجر نکال کر بیوی Ú©Û’ سینے پر ٹِکا دیا، سپاٹ چہرے اور خشک لہجے میں اُس سے پوچھا: اب بتا، اِس خنجر سے ڈر Ù„Ú¯ رہا ہے کیا؟
    بیوی نے خاوند کے چہرے پر آئی ہوئی خونخواری کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا: نہیں۔
    خاوند نے پوچھا: کیوں؟
    بیوی نے جواب دیا: کیونکہ یہ خنجر ایسے ہاتھوں میں ہے جو اُس سے پیار کرتا ہے اور اُسے اِن ہاتھوں پر مکمل بھروسہ بھی ہے۔
    .
    خاوند Ù†Û’ مُسکراتے ہوئے کہا: بالکل اِسی طرØ+ ہی تو میری مثال ہے۔
    یہ خونخوار اور پُر ہیبت موجیں اُس ہستی کے ہاتھوں میں ہیں جو مجھ سے پیار کرتا ہے اور مُجھے اُن ہاتھوں پر پورا بھروسہ بھی ہے۔
    پِھر ڈرنا کِس بات کا، اَگر وہ ذات پاک اِن سب موجوں اور طوفانی ہواؤں پر مکمل تسلط اور قابو رکھنے والی ہے تو؟
    ٹھہرو!
    اگر آپ بھی زندگی کی موجوں سے لڑتے لڑتے تھک گئے ہو،
    اور Ø+الات آندھیوں Ú©ÛŒ مانند تمہیں مُخالف سمتوں میں دھکیل دیتے ہیں،
    تو مت ڈرو!
    کہ اللہ سُبØ+انہ Ùˆ تعالٰی تم سے پیار کرتا ہے۔
    وہی تو ہے جسے ہر طوفان اور ہر آندھی پر مکمل قُدرت ہے۔
    تو مت ڈرو!
    کہ وہ تمہیں اُس سے بھی زیادہ جانتا ہے جتنا تُم اپنے آپ کو جانتے ہو۔
    .
    وہی تمہارے مُستقبل کو سنوارے گا جِس مُستقبل کا تُمہیں تو کُچھ پتہ ہی نہیں مگر وہ تُمہارے سارے رازوں سے واقف ہے۔
    اگر تمہیں بھی اُس سے پیار ہے تو اُس پر پورا بھروسہ کرو اور اپنے سارے معاملات اُس پر چھوڑ دو۔
    کیونکہ وہ تم سے پیار کرتا ہے۔ .





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Allah say Mohabat

    great sharing



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Allah say Mohabat

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Allah say Mohabat

    beshak wohi wahid madadgar hai sab ka...
    jazakALALH khair...
    thankx 4 sharing...

  4. #4
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Allah say Mohabat

    jazakAllah
    zabardast sharing
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    sea of thoughts
    Posts
    14,707
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: Allah say Mohabat

    jazak Allah
    bhttttttt khoobsorat.....


  6. #6
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: Allah say Mohabat

    jazak Allah

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Allah say Mohabat

    Subhan ALlah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •