تو تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے ؟
آؤ،
اپنی ذات کے اس پہلو سے ملواؤں تمہیں
میں کیا ہوں اور کون ہوں ؟
یہ بتاؤں تمہیں !
میں اپنی ماں کی تربیت میں
ڈھلا ہوا اک سانچہ ہوں ،
اپنے بابا کی امیدوں سے پر
ایک خاکہ ہوں میں
اپنے بھائی کی غیرت ہوں
یہ جانتی ہوں میں !
اس گھر کی عزت ہوں
یہ مانتی ہوں میں !
تو پھر بہک جاؤں میں ؟
یہ ممکن ہی نہیں !!!!
رشتے اور بھی ہیں !
تم ہی تو نہیں !
مجھ سے
محبت ان کو بھی ہے
صرف تم ہی تو نہیں !!!
عزت کے پاسباں بنو اور
اپنے الله کو راضی کرو !!!
عمل کر کے تو دیکھو
بہت سکھہ پاؤ گے !!!
Last edited by sarfraz_qamar; 28-10-2011 at 03:41 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice shring
achii hai
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
nice.................