Results 1 to 5 of 5

Thread: Mujhe Maseehai Ka Hunar Nahi Ata

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Mujhe Maseehai Ka Hunar Nahi Ata


    السلام علیکم

    مجھے مسیØ+ائی کا ہنر نہیں آتا۔۔۔ میرے ہاتھ میں معجزے نہیں Ú†Ú¾Ù¾Û’Û” مجھے نہیں پتہ کہ پتھروں میں روØ+ کیسے پھونکی جاتی ہے ØŒ لیکن اگر لمØ+Û’ پھر Ú©Û’ لیے۔۔۔ صرف ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے ہی سہی قدرت یہ معجزہ کر دے ØŒ تو میں تمہاری پتھر Ú©ÛŒ مورت میں روØ+ پھونکوں۔ پھر اسی معجزے سے ایک دھڑکتا ہوا دل تمھارےخالی سینے میں رکھوں۔ پھر اسی دل میں خون Ú©ÛŒ جگہ درد بھروں ۔۔پھر تمہیں اØ+ساس ہو کہ تڑپتے دل Ú©ÛŒ تڑپ کیا ہوتی ہے ۔۔۔۔روتی آنکھ کا آنسو کتنا شفاف ہوتا ہے ۔۔۔پھر تمھیں پتہ Ú†Ù„Û’ کہ جب ہم انا Ú©Û’ پر زور دھچکے سے ٹوٹتے ہیں تو کتنی کرچیاں بکھرتی ہیں اور رگ Ùˆ Ù¾Û’ میں کتنے Ù¹Ú©Ú‘Û’ ØŒ کتنی کرچیاں، کتنے شفاف آئینے خون روکتے ہیں ۔۔پھر تمہیں پتہ Ú†Ù„Û’ کہ جو آنکھیں دروازوں پر Ù„Ú¯ÛŒ ہوں وہ پلکیں کیوں Ù†ÛÛŒÚºÚ†Ú¾Ù¾Ú©ØªÛŒÚºÛ”Û”Û Û” وہ آنکھیں راہیں دیکھتے دیکھتے پتھر کیوں ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پھر شاید تمہیں بتاؤں کہ درد دل اور جسم میں ہی نہیں روØ+ میں بھی ہوا کرتا ہے اور یہ درد بہت شدید ہوتا ہے Û”Û”Û” لیکن میں کیا کروں کہ میں عیسیٰ ابن مریم نہیں۔۔۔یا تیرے نصیب میں پتھر ہے صرف پتھر۔
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:58 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •