true...
thankx 4 sharing....
خوشی اور غم
جس دن سے ÛŒÛ Ú©Ø§Ø¦Ù†Ø§Øª وجود میں آئی ÛÛ’ اس دن سے اب تک خوشی اور غم انسان Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ú†Ù„Û’ آرÛÛ’ ÛÛ’ ÛŒÛ Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº ایک ایسا عمل ÛÛ’ جسے ÛÙ… صر٠اور صر٠مØ+سوس کر سکتے Ûیں۔ خوشی اور غم Ú©ÛŒ تعری٠میں Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ کر سکتا ÛÙˆÚº جیسے تم میری زندگی میں آئیں! خوشی۔ مجھ سے بچھڑ گئیں! غم۔
میر Û’ اور تمھارے درمیان تعلق Ú©Ùˆ خوشی اور ترک تعلق Ú©Ùˆ غم Ú©Ûتے Ûیں۔ ÛÙ… اپنے Ø°Ûنوں میں زرا سوچیں تو ÛÙ… کسی Ú©ÛŒ خوشی اور غم Ú©ÙˆÚ©Ú†Ú¾ اسطرØ+ Ù…Ø+سوس کر سکتے Ûیں۔ خوشی ایسی ÛÛ’ جیسے مدت سے بÛار Ú©ÛŒ امید میں سوکھا Ûوا درخت اچانک Ûرا بھرا ÛÙˆ جائے۔ جیسے تپتے صØ+را میں پانی مل جائے۔ جیسے روتے بسورتے معصوم بچے Ú©Ùˆ ماں Ú©ÛŒ گود مل جائے۔ جیسے جون Ú©ÛŒ جھلسا دینے والی دھوپ میں اک گھنا درخت مل جائے۔ جیسے دسمبر Ú©ÛŒ یخ Ø¨Ø³ØªÛ Ûوائوں میں ٹھٹرتے Ù†Ú¯ دھڑنگ یتیم بچے Ú©Ùˆ کمبل مل جائے۔ جیسے دکھی اور کرب میں مبتل لوگوں Ú©Ùˆ قرار آجائے۔ جیسے Ø±Ø§Û Ø³Û’ بھٹکے Ûوئے مساÙر Ú©Ùˆ منزل مل جائے۔ جیسے Ûیر Ú©Ùˆ رانجھا، شیریں Ú©Ùˆ ÙرÛاد، لیلی Ú©Ùˆ مجنوں، سسی Ú©Ùˆ پنو، جولیٹ Ú©Ùˆ رومیو، اور مجھ Ú©Ùˆ تم مل جائو۔ اور ان سب سے بچھڑنے کا نام ÛÛŒ تو غم ÛÛ’ جو خوشی سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø+سوس کیا جاتا ÛÛ’ خوشی Ú©Ùˆ ÛÙ… بÛت جلد بھول جاتے Ûیں لیکن غم Ú©Ùˆ Ù†Ûیں۔ غم Ø¢ÛØ³ØªÛ Ø¢ÛØ³ØªÛ Ø§Ù†Ø³Ø§Ù† Ú©ÛŒ زندگی Ú©Ùˆ کھا جاتا ÛÛ’Û” اسطرØ+ خوشی اور غم کا کھیل انسان Ú©Û’ ساتھ ÛÛŒ دÙÙ† ÛÙˆ جاتا ÛÛ’
Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 01:03 AM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونÛÛŒ لمس بن Ú©Û’ Ú¯Ú‘ÛŒ رÛیں
ک٠کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے Ù†Û Ø§ØªØ§Ø±Ù†Ø§
true...
thankx 4 sharing....