محبّت ایک سمندر ہے، وہ بھی اتنا بسیط

کہ اس میں کوئی تصوّر نہیں کنارے کا