Results 1 to 5 of 5

Thread: Adhoora Pan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Adhoora Pan


    انسان ایک اکائی Ú¾Û’ Û” میں مانتی Ú¾ÙˆÚº مگر شائد اگر انسان اپنے آپ سے باہر Ù†Ú©Ù„ کر دیکھے تو اسے اس کائنات Ú©ÛŒ وسعت میں اپنا آپ ایک Ø+قیر ذرہ سے بھی Ø+قیر تر Ù…Ø+سوس Ú¾Ùˆ گا۔ کہ اس سے بھت بڑی اور قد آور مخلوقات اور اشیاء اسے اپنی Ú©Ù… مائیگی کا اØ+ساس دلائیں گی۔ مگر یہ ذرہ، اکائی یا انسان کہ اس Ú©Û’ دم سے Ú¾ÛŒ رونق دنیا Ú¾Û’ Û” اسی Ú©Û’ دم سے روشنی Ú¾Û’ Û” اسی Ú©Û’ دم سے ایک ھاؤ Ú¾Ùˆ کا میلہ سجا ھوا Ú¾Û’ اس زمین پر۔ یہ اکائی بیشک Ø+جم میں باقی اکائیوں سے کمتر ضرور Ú¾Û’ مگر ان سے زیادہ اہم Ú¾Û’Û” اور یہ اکائی دوسری اکائیوں پر غالب آنے Ú©ÛŒ بدرجہ اتم صلاØ+یت رکھتی Ú¾Û’ Û”
    میں بھی ایک اکائی Ú¾ÙˆÚº Û” یا یہ میرا وہم Ú¾Û’ Û” میں تو کبھی اپنے آپ سے باہر Ú¾ÛŒ نہیں Ù†Ú©Ù„ÛŒ Û” میرا وجود Ú¾ÛŒ میری کائنات بن گیا Û” کہ اس Ú©Û’ تØ+یر اور اسرار روز ایک نئے زاویے سے مجھ پر منکشف ھوتے ھیں Û” اور مجھے مزید کمتر کر دیتے ھین کہ اے نادان تو ابھی خود سے Ú¾ÛŒ واقف نہیں تو کیا تو اس بات کا اہل Ú¾Û’ کہ دوسرے موضوعات پر گفتگو کرے Û” پہلے اپنا معمہ تو Ø+Ù„ کر Ù„Û’ اس Ú©Û’ بعد تو اس کائنات Ú©Û’ دوسرے مسائل Ú©ÛŒ طرف توجہ دینا Û”
    اگر میں اپنی ذات کا معمہ Ú¾ÛŒ Ø+Ù„ نہیں کر سکی تو یقیناً میری ذات رائیگاں Ú¾Û’ Û” میرا علم سطØ+ÛŒ Ú¾Û’ Û” اور میں قطعی ایک ناکام ØŒ نا آسودہ ،نامکمل اور ادھوری انسان Ú¾ÙˆÚºÛ” اور کوئی بھی اکائی اگر ادھوری ،نامکمل اور نا آسودہ Ú¾Ùˆ تو وہ اپنے علاوہ اپنے Ú©Ù„ Ú©Û’ لیے بھی نقصان دہ Ú¾Û’ Û”
    بات ایک ادھوری اکائی کی ھو تو چلو تسلیم کر لیتے ھیں کہ صرف میں ھی تو ادھوری نہیں اور بھی تو ھیں جنہیں اس ادھورے پن کا علم ھی نہیں ۔ مگر ان ادھورے لوگوں کو ایک لاعلمی اور بے پروائی کی دولت دستیاب ھے ۔ اور مجھے کیا ملا آگہی کا ایک کڑوا گھونٹ اور عمر بھر کا سراب ۔ کہ جس کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اب تو سانس بھی ایسے آتی ھے جیسے سانس نہیں درد کی ٹیس اٹھتی ھے اور سارے بدن کو چیر دیتی ھے ۔
    میں اپنے وجود Ú©Ùˆ اپنے موجود پر نوØ+ہ کہنے کیلیے مجبور Ú¾Ùˆ جا تی Ú¾ÙˆÚº Û” کہ میں ایک نامکمل اور ادھورے موجود Ú©Û’ ساتھ پوری زندگی کرنے پر مصر Ú¾ÙˆÚºÛ”
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:59 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default re: Adhoora Pan

    uff,,,kin ka likha hota hia yeh b baataye na,

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default re: Adhoora Pan

    unknownn haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default re: Adhoora Pan


  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default re: Adhoora Pan

    Nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Adhoora Pan

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •