Results 1 to 4 of 4

Thread: Maafi Or Darguzar - Forgiveness

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Maafi Or Darguzar - Forgiveness


    ہم سب Ú©ÛŒ طرف سے آپ سب Ú©ÛŒ خدمت میں سلام پہنچے۔ معافی اور درگزر، یہ ایک پھول Ú©ÛŒ مانند ہیں۔ اس Ú©Û’ باعث انسان ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں اور یہ "معافی" انسانوں Ú©Û’ مابین Connectivity کا کام دیتی ہے۔ جو لوگ معافی مانگنے سے Ù…Ø+روم ہو جاتے ہیں وہ انسان Ú©Û’ درمیان رابطے اور تعلق Ú©Û’ پل Ú©Ùˆ توڑ دیتے ہیں اور ایک وقت ایسا ضرور آتا ہے کہ ان Ú©Ùˆ خود کسی وجہ سے آدمیوں اور انسانوں Ú©Û’ پاس جانے Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس ہوتی ہےئ لیکن وہ پل ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔ اگر ہم ایک انسان سے کوئی زیادتی کرتے ہیں یا انسان کا کوئی گناہ کرتے ہیں اور پھر وہ انسان خدانخواستہ فوت ہو جاتا ہے یا برطانیہ یا کینیڈا جا کر آباد ہو جاتا ہے تو پھر ہمیں اس انسان Ú©Û’ پاس جا کر معافی مانگنے میں بڑی مشکل درپیش ہوتی ہے لیکن اگر ہم خدا Ú©Û’ گناہگار ہوں اور ہمارا ضمیر اور دل ہمیں کہے کہ "یار تو Ù†Û’ یہ بہت بڑا گناہ کیا تجھے اپنے رب سے معافی مانگنی چاہیے"Û” تو اس صورت میں سب سے بڑی آسانی یہ ہوتی ہے کہ ہمیں اپنے خدا Ú©Ùˆ کہیں جا کر ڈھونڈنا نہیں پڑتا، تلاش نہیں کرنا پڑتا کیونکہ وہ تو ہر جگہ موجود ہے Û” اس لئے ہمارے بابے اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہمارے بابا جی اکثر Ùˆ بیشتر یہ کہا کرتے تھے کہ، "انسان Ú©Û’ معاملے میں بہت اØ+تیاط کیا کرو اور کوئی ایسا گناہ یا غلطی Ú©ÛŒ سرزدگی سے بچا کرو جو انسان سے متعلق ہو، کیونکہ انسان سے کیے گناہ یا ظلم Ú©ÛŒ معافی اس سے ملے گی۔ اگر تم سے خدا کا گناہ ہوجاتا ہے تو یہ اور بات ہے وہ رØ+یم Ùˆ کریم ہے اور ہر جگہ موجود ہے، اس سے معافی کسی بھی وقت مانگی جا سکتی ہے (موت سے پہلے)Û” اگر وہ انسان Ú©Ú¾Ùˆ گیا تو مارے جاؤ

    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:54 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •