سورج کو چھونے کی خواہش
دل کی راکھ کا ڈھیر کرے گی
آنکھوں پر الزام دھرے گی
آگ سے کھیلو گے تو جاناں!
یوں ہی ہو گا ۔۔۔۔