بنا آہٹ کے جانا ں
مری اکھین میں چھم سے آن اُترے ہو
مرے بھگون
بنا پلکوں کو جھپکائے
میں بس تکتی رہی تم کو
بتاؤ تو، مرے دل کے ،انوکھے چور رستوں کی
خبر کیسے ہوئی تم کو ؟؟؟