Results 1 to 1 of 1

Thread: Ilm Or Wujdan Ki Souch

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ilm Or Wujdan Ki Souch



    سوچ دو طرØ+ Ú©ÛŒ ہوتی ہے، ایک سوچ علم سے نکلتی ہے اور ریگستان میں جا کر سوکھتی ہے۔ دوسری سوچ وجدان سے جنم لیتی ہے اور باغ Ú©Û’ دہانے پر Ù„Û’ جاتی ہے۔
    ان ہی دو قسم Ú©Û’ خیالات سے دو طرØ+ کا رہنا سہنا جنم لیتا ہے۔ ایک رہنا سہنا علم اور تجویز سے جنم لیتا ہے، اس میں چاقو، چھری، مقدمہ، بØ+Ø« مباØ+Ø«Û’ØŒ کس بل، Ø+Ù‚ Ø+قوق، چھینا جھپٹی، کرودھ، کام، ہنکار سب ہوتا ہے۔ دوسرا رہنا سہناایک اور قسم Ú©ÛŒ سوچ سے نکلتا ہے۔ اس میں وجدان، شانتی، امن، پرسچت، پریم Ú©ÛŒ وجہ سے ہمیشہ ہجرت کا سماں رہتا ہے۔ اسی وجدان Ú©ÛŒ وجہ سے ایسی سوچ والے لوگ غریبی میں امیر اور امیری میں غریب دکھائی دیتے ہیں۔
    بانو قدسیہ کی تصنیف سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:52 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •