Results 1 to 2 of 2

Thread: Zindagi Ki Khushiyan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Zindagi Ki Khushiyan


    انسان جب بھی خوش رہنے Ú©Û’ لیے سوچتا ہے تو وہ خوشی Ú©Û’ ساتھ دولت Ú©Ùˆ ضرور وابستہ کرتا ہے اور وہ امارت Ú©Ùˆ مسرت سمجھ رہا ہوتا ہے۔ Ø+الانکہ امارت تو خوف ہوتا ہے اور آدمی امیر دوسروں Ú©Ùˆ خوفزدہ کرنے Ú©Û’ لیے بننا چاہتا ہے۔ جب یہ باتیں ذہن Ú©Û’ پس منظر میں آتی ہیں تو پھر خوشی کا Ø+صول ناممکن ہو جاتا ہے۔
    ہم ایک بار ایک دفتر بنا رہے تھے اور مزدور کام میں Ù„Ú¯Û’ ہوۓ تھے۔ وہاں ایک شاید سلطان نام کا لڑکا تھا وہ بہت اچھا اور ذہین آدمی تھا اور میں متجسس آدمی ہوں اور میرا خیال تھا کہ کام ذرا زیادہ ٹھیک ٹھاک انداز میں ہو۔ میں اس مزدور Ù„Ú‘Ú©Û’ کا Ú©Ú†Ú¾ گرویدہ تھا۔ اس میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی باتیں تھیں جو بیان نہیں Ú©ÛŒ جا سکتیں۔ ہم دوسرے مزدوروں Ú©Ùˆ تیس روپے دیہاڑی دیتے تھے لیکن اسے چالیس روپے دیتے تھے۔ وہ چپس Ú©ÛŒ اتنی اچھی رگڑائی کرتا تھا کہ چپس پر کہیں اونچ نیچ یا دھاری نظر نہیں آتی تھی۔ وہ ایک دن دفتر نہ آیا تو میں Ù†Û’ ٹھیکدار سے پوچھا کہ وہ کیوں نہیں آیا۔ میں بھی دیگر افسر لوگوں Ú©ÛŒ طرØ+ جس طرØ+ سے ہم گھٹیا درجے Ú©Û’ ہوتے ہیں میں Ù†Û’ اس کا پتہ کرنے کا کہا۔ وہ اچھرہ Ú©ÛŒ Ú©Ú†ÛŒ آبادی میں رہتا تھا۔ میں اپنے سیکرٹری Ú©Û’ ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر اسے لینے چلا گیا۔ بڑی مشکل سے ہم اس کا گھر ڈھونڈ کر جب وہاں Ú¯Û“ تو سیکرٹری Ù†Û’ سلطان کہہ Ú©Û’ آواز دی۔ اس Ù†Û’ کہا کہ کیا بات ہے؟
    میرے سیکرٹری Ù†Û’ کہا کہ صاØ+ب Ø¢Û“ ہیں۔ اس Ù†Û’ جواب دیا کیہڑا صاØ+ب! سیکرٹری Ù†Û’ کہا کہ ڈائریکٹر صاØ+ب۔ وہ جب باہر آیا تو مجھے دیکھ کر Ø+یران رہ گیا اور اس Ù†Û’ انتہائی خوشی Ú©Û’ ساتھ اندر آنے Ú©Ùˆ کہا۔ لیکن میں Ù†Û’ اس سے کہا کہ میں سخت ناراض ہوں اور میں تمھاری سرزنش Ú©Û’ لیے آیا ہوں۔ وہ کہنے لگا کہ سر میں بس آج Ø¢ نہیں سکا۔ ایک مشکل ہو گئی تھی۔
    میں Ù†Û’ کہا کونسی مشکل۔ تم ہمیں بغیر بتاۓ گھر بیٹھے ہوۓ ہو اور اس طرØ+ سے میری بڑی توہین ہوئی ہے کہ تم Ù†Û’ اپنی مرضی سے Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کر لی۔ وہ کہنے لگا کہ سر آپ براۓ مہربانی اندر تو آئیں۔ وہ مجھے زبردستی اندر Ù„Û’ گیا۔ اس Ú©ÛŒ بیوی چاۓ بنانے Ù„Ú¯ گئی۔ میں Ù†Û’ اس سے کہا میں چاۓ نہیں پیئوں گا۔ پہلے یہ بتاؤ کہ تم Ù†Û’ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کیوں کی؟
    وہ کہنے لگا کہ سر جب کل شام کو میں گھر آیا تو ٹین کے کنستر میں میں نے سورج مکھی کا ایک پودا لگایا ہوا تھا اور اس میں ڈوڈی کھل کے اتنا بڑا پھول بن گیا تھا کہ میں کھڑا کھڑا اسے دیکھتا رہا اور میری بیوی نے کہا کہ یہ پہلا پھول ہے جو ہمارے گھر میں کھلا ہے۔
    وہ کہنے لگا کہ سر مجھے وہ پھول اتنا اچھا لگا کہ میں خوشی سے پاگل ہو رہا تھا اور جب ہم کھانا کھا Ú†Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ بعد سونے Ù„Ú¯Û’ تو میری بیوی Ù†Û’ مجھے کہا کہ ”سلطان کیا تمھیں معلوم ہے آج ہمارا کاکا چلنے لگا ہے اور اس Ù†Û’ آٹھ دس قدم اٹھاۓ ہیں۔” اس وقت کاکا سو چکا تھا لیکن جب میں صبØ+ اٹھا تو میں Ù†Û’ اپنے بیٹے Ú©Ùˆ بھی جگایا اور ہم میاں بیوی دور بیٹھ Ú¯Û“Û” ایک طرف سے میری بیوی کاکے Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتی۔ اور وہ ڈگمگاتا ہوا میری طرف چلتا ہوا آتا اور جب وہ مجھ تک پہنچتا تو میں اس Ú©ÛŒ ماں Ú©ÛŒ طرف اس کا منہ کر دیتا تو وہ ÚˆÚ¯ Ù…Ú¯ ÚˆÚ¯ Ù…Ú¯ کرتا ماں تک پہنچتا اور ٹھاہ کر Ú©Û’ اس سے چمٹ جاتا۔ ہم بڑی دیر تک اپنے بیٹے Ú©Ùˆ دیکھتے رہے۔ وہ کہنے لگا ”سر اتنا اچھا پھول کھلا ہو اور بچے Ù†Û’ ایسا اچھا چلنا سیکھا ہو اور ایسا خوب صورت دن ہو تو اسے چالیس روپے میں تو نہیں بیچا جا سکتا نا! سر آج کا دن میرا ہے۔ اب میں شرمندہ سا ہو کر واپس Ø¢ گیا۔
    خواتین Ùˆ Ø+ضرات! اگر انسان میں اتنی طاقت ہو اور وہ ایسی صلاØ+یت رکھتا ہو تو پھر وہ خوشیوں Ú©Û’ ساتھ وابستہ ہو جاتا ہے لیکن اگر اس Ú©ÛŒ زندگی Ú©ÛŒ خوشیاں ایسی ہوں جیسی ہماری ہیں اور جن Ú©Û’ ہم قریب بھی نہیں Ù¾Ú¾Ù¹Ú© سکتے اور ٹین Ú©Û’ کنستر میں لگا پھول ہمیں کبھی نظر ہی نہیں Ø¢ سکتا ہے۔ ہمیں خوشیاں بانٹنا آتا ہی نہیں۔ ہم Ù†Û’ یہ فن سیکھا ہی نہیں ہے۔

    زاویہ دوم، باب چہارم سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:49 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Age
    44
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: زندگی کی خوشیاں

    superrrrrrrrrrrrrrb
    sigpic14889 6 - Zindagi Ki Khushiyan

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •