Results 1 to 3 of 3

Thread: Dua az Ashfaq Ahmed Zavia 2

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Dua az Ashfaq Ahmed Zavia 2


    دُعا
    دعا کا سلسلہ ہی ایسا ہے جیسا نلکا " گیڑ" Ú©Û’ پانی نکالنے کا ہوتا ہے۔ جس طرØ+ ہینڈ پمپ سے پانی نکالتے ہیں۔ آپ Ù†Û’ دیکھا ہو گا جو ہینڈ پمپ بار بار یا مسلسل چلتا رہے یا "گڑتا " رہے، اُس میں سے بڑی جلدی پانی Ù†Ú©Ù„ آتا ہے اور جو ہینڈ پمپ سُوکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کیا جاتا رہا ہو، اُس پر " Ú¯Ú‘Ù†Û’" والی کیفیت کبھی نہ گزری ہو۔ اُس پر آپ کتنا بھی زور لگاتے Ú†Ù„Û’ جائیں، اُس میں سے پانی نہیں نکلتا۔ اس لئے دعا Ú©Û’ سلسلے میں آپ Ú©Ùˆ ہر وقت اس Ú©ÛŒ Ø+د Ú©Û’ اندر داخل رہنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے کہ دعا مانگتے ہی Ú†Ù„Û’ جائیں اور مانگیں توجّہ Ú©Û’ ساتھ، چلتے ہوئے، Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے، بے خیالی میں کہ یا اللہ ایسے کردے۔ عام طور پر جب لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں" دعاؤں میں یاد رکھنا " اور وہ بھی کہتے ہیں ہم آپ Ú©Ùˆ دعاؤں میں یاد رکھیں Ú¯Û’ اور بہت ممکن ہے کہ وہ دعاؤں میں یاد رکھتے بھی ہوں لیکن آپ Ú©Ùˆ خود Ú©Ùˆ بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔
    خدا Ú©Û’ واسطے دعا Ú©Û’ دائرے سے ہرگز ہرگز نہیں نکلئے گا اور یہ مت کہیئے گا کہ جناب دعا مانگی تھی اور اُس کا کوئی جواب نہیں آیا، دیکھئے دعا خط وکتابت نہیں، دعا نامہ نگار نہیں ہے کہ آپ Ù†Û’ Ú†Ù¹Ú¾ÛŒ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ اور اُس خط کا جواب آئے۔ یہ تو ایک یکطرفہ عمل ہے کہ آپ Ù†Û’ عرضی ڈال دی اور اللہ Ú©Û’ Ø+ضور گزار دی اور پھر مطمئن ہو کر بیٹھ گئے کہ یہ عرضی جا Ú†Ú©ÛŒ ہےاور اب اس Ú©Û’ اوپر عمل ہو گا۔اُس Ú©ÛŒ (اللہ) مرضی Ú©Û’ مطابق کیونکہ وہ بہتر سمجھتا ہے کہ کس دعا یا عرضی Ú©Ùˆ پورا کیا جانا ہے اور کس دعا Ù†Û’ Ø¢Ú¯Û’ Ú†Ù„ کر اُس شخص Ú©Û’ لئے نقصان دہ بن جانا ہے اور کس دعا Ù†Û’ Ø¢Ú¯Û’ پہنچ کر اُس Ú©Ùˆ وہ Ú©Ú†Ú¾ عطا کرنا ہے جو اُس Ú©Û’ فائدے میں ہے۔ دعا مانگنے Ú©Û’ لئے صبر Ú©ÛŒ بڑی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں خط Ú©Û’ جواب آنے Ú©Û’ انتظار کا چکر نہیں ہونا چاہیئے۔


    زاویہ دوم سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:50 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: دُعا

    true...
    v. nyc sharing....
    Last edited by *resham*; 18-11-2011 at 02:58 AM.

  3. #3
    Join Date
    Oct 2011
    Location
    Lahore
    Age
    44
    Posts
    1,315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: دُعا

    umda n aala
    sigpic14889 6 - Dua az Ashfaq Ahmed Zavia 2

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •