jazakALLAH khair....
پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا اِرشاد ہے کہ ’’جب ایک عورت پانچ وقت نماز پڑھئے، رمضان کے روزے رکھئے، شرمگاہ کی حفاظت کرے، اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو روزِ محشر ایسی عورت کو کہا جائے گا کہ جنت کے جس دروازے سے چاہو داخل ہو جاؤ‘‘۔
صحیح الجامع
jazakALLAH khair....
Assalam o ALAIKUM
JAZAK ALLAH...
JAZAKALLAH ALLAH Hum sb ko Naik Amal karnay ki tofeeq ata fermae.. Aameeen
Thankx For Shairing
jazakALLAH
walikumassalam , ameen ....... hayak Allah